واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاک امریکاتعلقات میں منفی اثرکاخدشہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-11, 11:22 AM   #1
پاک امریکاتعلقات میں منفی اثرکاخدشہ
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 26-08-11, 11:22 AM

اسلام آباد : پاکستان کے قانون ساز ادارے ایوان بالا کےچیئرمین فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان کو دی جانےوالی فوجی امداد کے تعطل سے پاک امریکا تعلقات میں وقت کے اس اہم موڑ پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
سینیٹر رابرٹ پی کیسی کے زیر قیادت امریکی سینیٹ کے وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نےکہا کہ سماجی و اقتصادی شعبوں میں دی جانے والی امداد کی فراہمی اور تقسیم امریکا کی جانب سے قابل ذکر تعاون ہوگا جس سے پاکستان میں امریکی تشخص کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس امداد کو مشروط کرنے کے بجائے تیز تر کرنے کی ضرورت ہے۔
اس موقع پر چیئر مین سینیٹ نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے پارلیمانی وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا تاکہ عوام کے درمیان رابطوں کو بڑھایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں پارلیمانوں کے درمیان اس طرح کے وفود کے تبادلوں سے باہمی دوطرفہ روابط کو مستحکم کرنے میں اہم ثابت ہونگے اور دونوں جمہوریتوں کو ایک دوسرے کے سمجھنے کے حوالے سے ان وفود کے تبادلوں کو ادارا جاتی شکل دینی کی اشد ضرورت ہےThe News Tribe
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 83
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-08-11)
جواب

Tags
com, فوجی, کیسی, پاک, پاکستان, وقت, موقع, ملے, ملاقات, ممالک, مدد, مزید, آباد, اسلام, اشد, ثابت, جانب, حوالے, دی, دوسرے, ذکر, ساز, شکل, ضرورت, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 04:53 AM
ایران امریکہ تعلقات میں تبدیلی۔۔۔ راجہ اکرام خبریں 0 30-01-09 04:18 PM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger