واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط موخر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-10, 09:23 PM   #1
پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط موخر
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 29-05-10, 09:23 PM

پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط کی تقریب موخر کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بارش اورژالہ باری کے باعث ایران سے آنے والی پرواز کو واپس بھجوادیا گیاہے معاہدے پردستخط کی تقریب کےلئے نئے وقت کا تعین کیا جارہاہے۔آئی پی آئی گیس پائپ لائن معاہدے پر ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم اعجاز چوہدری اور ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے ایم ڈی کو دستخط کرنا تھے۔پائپ لائن 2014 تک مکمل کی جائیگی اور اس سے پاکستان کو 750 ایم ایم سی ایف پی گیس پائپ لائن معاہدے پر بھارت۔ایران اور پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری تھے تاہم بمبئی حملوں کے بعد بھارت نے اس منصوبے پر سردمہری اختیار کرلی ۔سات ارب ڈالر کے منصوبے پر مذاکرات کے کئی دور ہوچکے ہیں جن میں ایران اورپاکستان کے درمیان منصوب کے اکثر پہلوئوں پر اتفاق ہوچکا ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 149
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), طلحہ (30-05-10), عارف اقبال (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 01:45 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر میں نے تو کل ہی ٹی وی پر دونوں ممالک کے ذمہ داران کو دستخط کرتے ہوئے دیکھا تھا ۔ ؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گئی, پاک, پاکستان, پرواز, وقت, واپس, والی, ڈالر, نیشنل, مکمل, مذاکرات, مطابق, آباد, ایف, ایران, اورپاکستان, ارب, اسلام, باری, بارش, باعث, تعین, جاری, دور, سیکرٹری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
وزیرستان: چوبیس گھنٹوں میں پانچ حملے، چالیس ہلاک یاسر عمران مرزا خبریں 5 29-12-10 10:03 PM
پاکستانی ایس ایم ایس کمیونٹی ندیم رزاق کھوہارا موبائل ہی موبائل 2 20-06-10 10:06 AM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger