واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاک فوج کا کارنا مہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-09, 04:48 PM   #1
پاک فوج کا کارنا مہ
حضرت بنگش حضرت بنگش آف لائن ہے 13-04-09, 04:48 PM

ٹل توت کس پر اتوار کے روز اچانک پاک فوج نے حملہ کردیا جس کی وجہ سے ایک مسجد شہید ھوا اور کئی گھروں کو نقصان بھی پہنچا پاک فوج کا یہ کہنا ھے کہ یہاں طلبان ھے کچھ عرصہ پہلےاس گاوں کے لوگ طلبان کے خلاف نکلے تھے جب وہ اس گاوں پر سے اٹے کی سمگلینگ کرھے تھے اور پولیس بھی ڈر کے پیچے بھاگ گئے تھے جب یہاں سے طلبان کوبگھادیا تو پولس نے ان کو 10 نفری اور 50 بندوق دینے کا وعدہ بھی کیا تو اج یہ لوگ طلبان کیسے ھوگئے کیوں؟
جب گاوں والوں نے میڈیا کے زریعے فوج کے خلاف اواز اٹھائی تو فوج نے کہا تھا کہ ھمیں اطلاع تھی تو کیا حکومت یہاں کی تلاشی نہیں لے سکتے ؟ کیو ں اس گاوں کی ابادی تقریباً 50 گھر ھے تو کیا یہاں کا سرچ اپریشن حکومت نہیں کرسکتے کیا ؟ اس گاوں کے دونوں طرف fcکے چیک پوسٹ بھی ھے تو طلبان کہا سے اتے ھے ؟ اور ٹل شہر میں پاکستان کا دوسرا بڑا قلعہ بھی ھے جہاں ھزاروں کی تعداد میں فوج ھے تو یہ فوج طلبان کو نہیں دیکھ سکتھے کیا ؟ فوج کے سامنے یہ گزر جاتی ھے تو اس وقت طلبان کو کیوں نہیں رکتے اس کی بڑی وجہ یہ ھے کہ یہ لوگ خود طلبان سے میلے ھوئے ھے وھاں پر طلبان کے جو ٹھکانے ھے وہ فوج کو بھی پتہ ھے اور عوام کو بھی تو کیوں فوج ان کے خلاف ایکشن نہیں لیتے اب حکومت کا یہ کہنا ھے تم لوگ بیان مت دیا کروں ھم سارے نقصان پورا کردینگے کیوں ؟؟؟؟

 
حضرت بنگش's Avatar
حضرت بنگش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 706
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
arslansun (16-04-09), champion_pakistani (17-04-09), imran786leo (20-04-09), nsa47 (17-04-09), فیصل ناصر (13-04-09), ام غزل (18-04-09), رانا امر (16-04-09), طارق راحیل (16-04-09)
پرانا 13-04-09, 05:27 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہو رہا ہے پاکستان میں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-04-09, 05:40 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,605
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر تھی یا آپ کی ذاتی رائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

اگر ہوسکے تو اس خبر کی صداقت کے لئے کوئی Source لنک مہیا کریں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (17-04-09), ام غزل (18-04-09), راجہ اکرام (16-04-09)
پرانا 13-04-09, 09:03 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنگش جی ضرور بتا ئیں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (18-04-09)
پرانا 14-04-09, 05:14 PM   #5
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ہوسکے تو اس خبر کی صداقت کے لئے کوئی Source لنک مہیا کریں

ہمارا اپنا گھر بھی خراب ھوا ھے تو میں جھوٹ کیسے بھول سکتا ھو اچھا ھو ہمارا گھر خالی تھا کیونکہ ھم پشاور میں رہتے ھے ھمارے رشتے دار گاوں گئے تھے وہاں ایک میت ھوا تھا بلکے یہ خبر tvپر بھی ایا تھاsunday کو اور پیر کو اخبار میں بھی ایا تھا کوئی بات نہیں اگر کبھی میں گاوں گیا تو میں تصویریں کینھچ کر یہاں لوڈ کردونگا
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (18-04-09)
پرانا 14-04-09, 06:05 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی بات کی صداقت پر شبہ نہیں
بس کنفرم کرنا تھا سنی سنائی بات تو نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (14-04-09), منتظمین (16-04-09), ام غزل (18-04-09), حضرت بنگش (15-04-09), سعود (14-04-09)
پرانا 15-04-09, 03:32 PM   #7
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی بات کی صداقت پر شبہ نہیں
بس کنفرم کرنا تھا سنی سنائی بات تو نہیں


اب بھی اگر یقین نہ ھو تو پیر کی اخبار دیکھ لے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (18-04-09)
پرانا 15-04-09, 03:39 PM   #8
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گاوں سے با ہر طلبانکا اڈا ھے وہ اس حملے سے ایک گھنٹہ پہلے واہاں سے نکلے تھے بات یہ ہے کہ ان کیسے پتہ تھا کہ حملہ ھونے والا ھے ؟؟؟؟؟؟

ان کو پہلے سے ھی اطلاع مل جاتی ھے کہ حملہ ھونے والا ھے کیونکہ طلبان اور فوج ملی ھوئی ھے ورنہ طلبان کو ختم کرنا کوئی مشکل نہیں جتنی بمباریاں بھی ھوتی ھے عوام پر ھی ھوتی ھے اور جہاں طلبان ھوتے ھے وھاں حملہ نہیں ھوتا اگر ھوتا ھے تو ایک گھنٹہ پہلے طلبان جگہ خالی کردیتے ھے کیونکہ ان کو پہلے ھی اطلاع مل جاتی ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
وسیم (16-04-09), منتظمین (16-04-09), ام غزل (18-04-09)
پرانا 16-04-09, 10:28 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم آپ کے دکھ میں‌برابر کے شریک ہیں‌اور آپ کی بات کو تسلیم کر لیتے ہیں لیکن ۔۔۔
غلطی کا احتمال ہر شخص سے اور ہر وقت رہتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ فوج نے غلط اطلاع کی بنیاد پر ایسا کیا ہو۔
جہاں تک یہ اس بات کا تعلق ہے کہ طالبان کو کسیے پتہ چلتا ہے کہ فوج آنے والی ہے تو میرے بھائی، وہ کنچے نہیں کھیل رہے ، جنگ کر رہے ہیں۔ کب، کون ، کہاں سے آسکتا ہے اس کی خبر رکھنا ان کے لئے ضروری ہے اور اس کے لئے انہوں نے بھی انتظامات کئے ہوں گے جیسا کہ ہر فوج کرتی ہے۔
اس بات کو دلیل بنا کر افواج پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانا میرے خیال میں درست نہیں ہو گا۔۔۔

پہلے بھی تو یہی فوج تھی۔ کیوں‌ انہوں‌ نے کبھی کسی گاؤں پر حملہ نہیں کیا؟ کیوں اپنے لوگوں‌کو شہید نہیں کیا
۔؟؟؟؟؟؟
ضرور کچھ اسباب ہیں‌جنہوں نے مجبور کیا ہے اس اقدام پر۔۔۔۔


۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (16-04-09), وسیم (16-04-09), مشال خان (20-04-09), رانا امر (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 01:53 PM   #10
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا میں مانتا ھو کہ غلطی ھوسکتی ھے یہ کیسی غلطی ھے کیا فوج پہلے سرچ اپریشن نہیں کرسکتی

دوسری با ت اس حملے سے 3دن پہلے یہاں ایک پولیٹیکل ایجنٹ راشد مجید پر حملہ ھو ا جس وقت حملہ اور واپس جارھے تھے تو ھمارے لوگوں نے اگے FCچیک پوسٹ پرفون کرکے اطلاع دی تو انہونے کہا کہ ہمیں فون مت کیا کروں ھمیں اجازت نہیں ان کو کچھ کہنے کرنے کیلئے

اگر وہ طلبان کو کچھ کرنا چاھے تو کوئی مشکل نہیں کیونکہ طلبان کے ٹکانے ٹل قعلے کے سامنے ھی ھے لیکن اسکو کچھ نہیں کہتے ھے کیوں ؟کیونکہ یہ اپس میں ملے ھوئے ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-09, 11:47 AM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,605
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افواج جمہوری حکومت کے حکم پر عمل کرنے کی پابند ہوتی ہے۔ اور ہر فوجی جان تو دے سکتا ہے مگر اجازت کے بغیر خود سے فیصلہ نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ کئی ایسے اسباب ہیں جو یہاں بیان نہیں کر سکتا مگر حقیقت میں خرابی ہمارے سٹم میں ہے جیسے اپنی مدد آپ کے کی سوچ رکھتے ہوئے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔ہر پاکستانی کو اپنے حصے کی ذمہ داری کو ادا کرنا چاہیے۔۔۔۔۔ سٹم وٹ دینے یا حساس نوعیت کا ماحول بنا کر اور کھٹی میٹھی باتوں سے تبدیل نہیں ہوسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر پاک فوج خراب ہے تو آپ کون سا اچھے ہیں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مشال خان (20-04-09)
پرانا 17-04-09, 11:58 AM   #12
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپ ھی بتا ئیں کہ کیا پختوں اس ملک کے باشندے نہیں کہ ان کے گھروں پر ایسی بمباری کرتے ھے کہ جیسا یہ ان کے دشمن ھو اگر وہ طلبان کو مار نہ چاھیے تو ائے میں بتاتا ھو اگر وہ دیکر بھی نہیں دیکھ سکتے توت کس کے دونوں اطراف fc کے چیک پوسٹس ھے اس کے باوجود یہ طلبان ان چیک پوسٹس سے کیسے گزر جاتے ھے بلکہ یہاں تک میں نے دیکھا ھے کہ جب طلبان یہاں سے گزر جاتے ھے تو fc والے ان کو سلاٹ تک کرتے ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-09, 12:56 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
اپ ھی بتا ئیں کہ کیا پختوں اس ملک کے باشندے نہیں کہ ان کے گھروں پر ایسی بمباری کرتے ھے کہ جیسا یہ ان کے دشمن ھو اگر وہ طلبان کو مار نہ چاھیے تو ائے میں بتاتا ھو اگر وہ دیکر بھی نہیں دیکھ سکتے توت کس کے دونوں اطراف fc کے چیک پوسٹس ھے اس کے باوجود یہ طلبان ان چیک پوسٹس سے کیسے گزر جاتے ھے بلکہ یہاں تک میں نے دیکھا ھے کہ جب طلبان یہاں سے گزر جاتے ھے تو fc والے ان کو سلاٹ تک کرتے ھے
برادر ہم آپ کے ساتھ ہیں لیکن افواج پاکستان کو قصور وار ٹھہرانا قرین قیاس نہیں ہے۔
ایک ملازم اور وہ بھی فوج کا۔۔۔۔آپ اندازہ کر سکتے ہیں کتنا مجبور ہوتا ہے۔۔۔۔۔

اگر ہمارا نظام درست نہیں ہے تو اس میں قصور ہمارا ہے نہ کہ فوج کا۔۔۔۔
اس لئے
چہرے نہیں نظام کو بدلو۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-09, 01:10 PM   #14
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,605
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
اپ ھی بتا ئیں کہ کیا پختوں اس ملک کے باشندے نہیں کہ ان کے گھروں پر ایسی بمباری کرتے ھے کہ جیسا یہ ان کے دشمن ھو اگر وہ طلبان کو مار نہ چاھیے تو ائے میں بتاتا ھو اگر وہ دیکر بھی نہیں دیکھ سکتے توت کس کے دونوں اطراف fc کے چیک پوسٹس ھے اس کے باوجود یہ طلبان ان چیک پوسٹس سے کیسے گزر جاتے ھے بلکہ یہاں تک میں نے دیکھا ھے کہ جب طلبان یہاں سے گزر جاتے ھے تو fc والے ان کو سلاٹ تک کرتے ھے
آپ کو کس نے کہہ دیا کہ پختوں اس ملک کے باشندے نہیں ہیں۔۔۔ براہ مہربانی اگر آپ کے ذہین یہ منفی سوچ گھڑ چکی ہے تو تحریک کو اپنے تک ہی رکھیں۔۔۔۔ میرے کئی دوست پشاور سے تعلق رکھتے ہیں مجھے کبھی ایسی بات سننے کو نہیں ملی سیاسی مفادات کی بجائے اگر آپ اس ملک کو اپنا سمجھ کر چلیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔ نہ کہ اس سوچ میں بحث جاری رکھیں کہ آپ کو کوئی اس ملک کا بشندہ سمجھتا ہے یا نہیں۔۔۔۔

ان سیاسی باتوں‌ سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں مگر خدشہ ہے کہ ہم بہت کچھ کھو دیں گے۔

Last edited by پاکستانی; 17-04-09 at 01:14 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-09, 03:08 PM   #15
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں صرف اتنا ھی کہوں گا کہ اگر پاک فوج ان سیاستدانوں کی غلامی چھوڑ دے تو کیا یہ نہیں ھو سکتا ؟؟؟
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, محبت, مسجد, اللہ, الزام, اسلامی, بھائی, حکم, حدیث, خلاف, خبر, دوست, درخواست, دعا, زندگی, شخص, طالبان, عقل, عزیز, صداقت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger