واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاک فوج کی ویب سائٹ پر خودکش بمبار کی تصویر ہے ، بھارتی آرمی چیف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 05:30 AM   #1
پاک فوج کی ویب سائٹ پر خودکش بمبار کی تصویر ہے ، بھارتی آرمی چیف
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-12-10, 05:30 AM

لاہور( خالد محمود خالد ) بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے خودکش بمبار بھارت بھیجنے کے اعتراف پر پاکستانی فوج پر شدید تنقید کی ہے، نئی دہلی میں وزارت دفاع کے زیراہتمام ایک تقریب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی نے اپنی ویب سائٹ پر ”شہداء کارنر“ میں نائیک ذوالفقار احمد کی تصویر لگاکر اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ پاکستان بھارت میں آئی ایس آئی کے ایجنٹ کے طور پر اپنے فوجی خودکش حملوں کیلئے بھجوا رہا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان آرمی کی ویب سائٹ پر شہداءکارنر میں نائیک ذوالفقار احمد کے پروفائل میں کہا گیا ہے کہ ہیڈ کوارٹر 30کور / ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی ایس آئی یونٹ کی انجینئرز آرم سے تعلق رکھنے والے ذوالفقار احمد کی شہادت 16نومبر 2007 کو نئی دہلی کے گنگا رام اسپتال میں ہوئی اور اس کا تعلق خودکش بمبار آپریشن سے تھا۔ یہ بات اہم ہے کہ پاکستانی فوج کی ویب سائٹ بھارتی آرمی چیف کی تنقید کے بعد ساڑھے تین بجے دیکھ بھال کیلئے بند کر دی گئی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 477
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), shafresha (15-12-10), فرحان دانش (15-12-10), پاکستانی (15-12-10), ھارون اعظم (15-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10), حیدر (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:11 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو اقرار ہوا نا بھئی!!!!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), حیدر (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:35 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے کہتے ہیں کہ قومی زبان اپناو۔ اگر اردو یا عربی میں ہوتی یہ ویب سائت تو انکو پتا بھی نہ چلتا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-12-10), sahj (16-12-10), shafresha (15-12-10), فرحان دانش (15-12-10), ھارون اعظم (15-12-10), ایم اے راجپوت (15-12-10), رضی (15-12-10), عامرشہزاد (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:48 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
ایم اے راجپوت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 19
کمائي: 433
شکریہ: 79
9 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اسی لیے کہتے ہیں کہ قومی زبان اپناو۔ اگر اردو یا عربی میں ہوتی یہ ویب سائت تو انکو پتا بھی نہ چلتا
بات تو پتے کی کی ہے آپ نے
ایم اے راجپوت آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایم اے راجپوت کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), shafresha (15-12-10), حیدر (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:54 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے میں نے پاکستان آرمی کی ویب سائٹ دیکھی ہے ابھی ابھی۔ ایک تو یہ کہ یہ کام کر رہی ہے (کافی سُست ضرور ہے) لیکن مجھے اس میں شہدا کارنر نامی کارنر نہیں مل رہا ۔ باقی احباب سے تعاون کی درخؤاست ہے ۔۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), shafresha (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:02 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے دل پر لے گے ہیں انڈین آرمی چیف کی باتیں اس وجہ سے شہید کارنر ہی ہٹا دیا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), shafresha (15-12-10), حیدر (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:25 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امے یار یہ کارنر تھا بھی سہی یا اخبار نے بے پر کی اُڑا دی ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), shafresha (15-12-10), فیصل ناصر (15-12-10), رضی (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 02:22 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی کیوں گھبراتے ہو ایک چیز جو انٹرنیٹ پر ایک مرتبہ آگئی واپس نہیں جاسکتی ابھی تلاش کئےلیتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), حیدر (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 03:03 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو لگتا ہے سب نے دیکھا کہ سائٹ اپگریڈنگ کے لئے بند ہے تو ایک ہوائی چھوڑ دو اور نمبر بنا لو

ویسے میرے پاس 12 دسمبر کی ویب سائٹ کی تصاویر ہیں اس کے علاوہ یہ کہ خبر میں لکھا ہو کہ شہداءکارنر ختم کردیا گیا لیکن آپ دیکھ سکتے ہیں کہ شہدا کارنر ابھی بھی موجود ہے اور وہیں پر موجود ہے
بدر بھائی شہدا کارنر حلال میگزین کے اشتہارات کے نیچے موجود ہے
pakistan-army-web-portal_1292408773379.jpg
شہدا کارنر
shuhada-corner_1292409417641.jpg
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), فیصل ناصر (16-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:01 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اسی لیے کہتے ہیں کہ قومی زبان اپناو۔ اگر اردو یا عربی میں ہوتی یہ ویب سائت تو انکو پتا بھی نہ چلتا
بھائی فوجی لوگ کئی زبانوں کے ماہر ہوتے ہیں۔ میرے ابو نیوی میں تھے اور ان کا انتقال میری پیدائش سے قبل ہو گیا تھا امی بتاتی ہیں کہ اُن کو اردو، پیجابی،انگلش، فرینچ اور عربی پر عبور حاصل تھا۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), فیصل ناصر (16-12-10), حیدر (15-12-10), عبدالقدوس (16-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:07 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Database is being updated. Sorry for inconvenience.
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), فیصل ناصر (16-12-10), حیدر (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:18 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ اے کیو بھائی۔ لگتا ہے دال میں واقعی کوئی لال نیلا پیلا ہے ۔
ویسے یہ مذکورہ شہید کے بارے میں کسی کو کُچھ علم ہے کہ جناب بھارت کے نئی دہلی ہسپتال میں کیوں پائے گئے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), فیصل ناصر (16-12-10)
پرانا 15-12-10, 11:19 PM   #13
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ دیکھہ لیں





ویسے کہا یہ گیا ہے کہ دہلی میں کوئی خودکش حملہ ہوا ہی نہیں اور یہ سپاہی اپنی طبعی موت کی نظر ہو گیا جو یا تو واقعی طبعی تھی یا پکڑاجانے کے بعد کے تشدد کا نتیجہ تھی۔

میرا خیال ہے کہ یہ غلطی سے شائع ہو گئی ہے اور یہ غلطی ویب سائٹ کے کوڈ کا نتیجہ ہے۔

اس طرح کے مشن ویسے بھی کلاسیفائڈ یا خفیہ ہوتے ہیں، حتی کہ اہل خانہ کو بھی کچھ زیادہ نہیں بتایا جاتا سوائے اس کے کہ ان کا پیارا Missing in Action ہے۔

والسلام

طاہر
Attached Images
 

Last edited by طاھر; 15-12-10 at 11:31 PM.
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), فیصل ناصر (16-12-10), عبدالقدوس (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 03:39 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,249
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
امے یار یہ کارنر تھا بھی سہی یا اخبار نے بے پر کی اُڑا دی ہے
پاک فوج کی طرف سے اس کی تردید کی گئی ہے خبر اپ ڈیٹ کررہا ہوں، انشاء اللہ۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 03:43 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,249
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آئی ایس پی آر کے ترجمان کی وضاحت

راولپنڈی (وقائع نگار) پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ کے ترجمان نے اس خبر ”پاک فوج کی ویب سائٹ پر خودکش بمبار کی تصویر ہے“ کی پر زور تردید کی ہے۔یہ بات بھارتی آرمی چیف نے کہی تھی۔ ترجمان نے کہا کہ یہ خبر حقائق پر مبنی نہیں ہے اور حقیقت سے اسکا کوئی تعلق نہیں ہے۔ خبر صرف اور صرف پاک فوج کو بدنام کرنے کی مہم کا حصہ ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-12-10), عبدالقدوس (16-12-10)
جواب

Tags
فوج, فوجی, ہے۔, ہے،, کوارٹر, پاک, پاکستانی, وی, ویب, لیا, لاہور, چیف, نئی, آپریشن, آئی, اپنی, اپنے, احمد, تصویر, خودکش, دیکھ, ذوالفقار, رکھنے, شدید, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
متحرک تصویریں بنانے کا طریقہ کیا ہے اور کون سا سوفٹ ویئر موزوں رہے گا؟ ابو کاشان گرافکس اور اینیمیشنز 18 07-02-12 08:19 AM
بولتی تصویر 13 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 3 16-06-11 07:52 PM
بولتی تصویر 12 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 3 16-06-11 07:01 PM
بولتی تصویر 14 ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 6 16-06-11 06:52 PM
آگ برسانے والے سورج کی مسکراتی ہویئ تصویر جاویداسد خبریں 8 06-07-10 10:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger