واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاک فوج کے بہادر سپاہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-10-09, 10:05 PM   #1
پاک فوج کے بہادر سپاہی
شاہد جمیل حفیظ شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے 05-10-09, 10:05 PM

کشمیر کے لیے ہم 62سال سے کچھ نہ کر سکے دشمن نےپاکستان کو دولخت کر دیا ہم اپنوں پر ہی غصہ نکالتے رہے۔
امریکی ایک کال پر ہم ڈھیر ہو گے اور کیا کیا نہیں کیا ہم نے امریکہ کے لیے
اپنے ہی وطن کے بوڑھوں اور ضعیف لوگوں کو ٹارچرکر کے اپنا غصہ نکالا
لیکن امریکہ کے ڈرون حملوں پر ہم کو ذرا غصہ نہیں آتا کیوں ساتھ ڈالر ملتے ہیں
ہاں بوڑھوں اور ضعیف لوگ پر ظلم و تشدد اور گالیاں دے کر ہم کو سکون ملتا ہے
کہاں ہیں سوات میں لڑکی پر کوڑے لگانے پر طالبان کے خلاف واویلا کرنے والے کہا ہے ہمارا میڈیا جو اپنے چینل کی تشہیر کے لیے بار بار لڑکی کی ویڈیو دکھانے والے
یہ ہمارے پاک آرمی کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
پختون عوام کو پاک آرمی کے خلاف کرنے لے لیے لیکن ہم نے اس کو کام یاب نہیں ہونے دینا
ظالم کے ظلم کی مذہمت کرنی ہے چاہیے ظالم خواہ طالبان کی شکل میں ہو یا پاک آرمی کی وردی پہنے ہوئے ہو

ذرا دل تھام کر اس ویڈیو کو بھی دیکھ لیں

Last edited by عبدالقدوس; 06-10-09 at 06:49 PM..

 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
شاہد جمیل حفیظ
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 272
Reply With Quote
شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا گیا
Student (06-10-09)
پرانا 05-10-09, 10:41 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ویڈیو سعودی عرب میں تو بلاک ہو چکی ہے، میں‌اسے نہیں دیکھ سکتا، آپ ذرا روشنی ڈالیں گے کہ اس میں‌کیا ہے، کہیں یہ وہی ویڈیو تو نہیں‌جس میں‌داڑھی والے افراد کو مارا جا رہا ہے؟
تو اس ویڈیو پر پہلے سے ایک تھریڈ موجود ہے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 11:52 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ ویڈیو سعودی عرب میں تو بلاک ہو چکی ہے، میں‌اسے نہیں دیکھ سکتا، آپ ذرا روشنی ڈالیں گے کہ اس میں‌کیا ہے، کہیں یہ وہی ویڈیو تو نہیں‌جس میں‌داڑھی والے افراد کو مارا جا رہا ہے؟
تو اس ویڈیو پر پہلے سے ایک تھریڈ موجود ہے
جی بھائی یہ وہی والی ویڈیو ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-09, 07:39 AM   #4
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب یہ میں تو یہ نہیں مانتا کہ یہ پاکستانی فوج ہے،میرے چند سوال ہیں
1- اگر آرمی کہیں تفتیش کرے اور اتنی مار پیٹ ہو تو وہاں آرمی کی موجودگی میں‌کس کی جرات ہوگی کہ ویڈیو بنالے؟؟
2- جتنے چابک اس آدمی کو پڑے ہیں کیا اس کے بعد اٹھنے کی ہمت ‌رہتی ہے ؟؟
3- جو افسر تفتیش کر رہا ہے وہ شکل سے پاکستانی لگتا ہے ؟؟
یہ ویڈیو پاکستان آرمی کو بدنام کر کے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لیے بنائی گئ ہے۔ جیسے ہمارے بلوچ ، پٹھان بھائیوں‌کو پاکستان آرمی کے خلاف تیار کرنا وغیرہ ۔غیر ملکی ایجنسز کے لیے اس طرح کی ویڈیو تیار کرنا کوئی مسلہ نہیں۔
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/
Student آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا
S_S_G_Commando (06-10-09), عامرشہزاد (06-10-09)
پرانا 06-10-09, 08:04 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالفرض یہ ویڈیو جعلی ہے بھی تو
جب ایک ویڈیو کی بنیاد پر 34 لاکھ افراد کو بے گھر کر دو گے محض امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔ہزاروں بچوں اور بچیوں کو انکے گھروں سے جُدا کر دو گے کہ اب خاک چھانو اور بد کردار دنیا کے ہتھے چڑھ جاؤ۔ جب ابھی تک 16 لاکھ سے زائد افراد کو نہ مناسب کھانے کی سہولت ہے نہ سر پر سایا اور آپ دعوی ٰ کرو گے کہ آپریشن کامیاب رہا (ہاں امریکہ سے امداد جو مل گئی) تو پھر اپنی ویڈیو کی باری کیوں روؤ گے؟ تب بھی کہا گیا تھا ہوش سے کام لیں۔ صبر سے کام لیں اس ویڈیو کی حقیقت تو جان لیں ۔ ۔ ۔ لیکن جدیدیت پرستوں کے آنکھوں پر تو پٹی بندھی ہوئی تھی خؤاہشات کی۔ اب کر لو امریکہ کو خؤش۔
قرآن نے کہا بھی تھا کہ وہ تم سے ہرگز خوش نہ ہوں گے جب تک کہ تم انکے دین پر نہ چلو گے۔ اور یہ بھی کہا کہ حالانکہ تم ان سے مخلص ہو مگر وہ تم سے نہیں ہیں۔ وہ تمہارے اوپر غیض وغضب سے اپنی انگلیاں کاٹ ڈالتے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ بھی کہا کہ انکو اپنا دوست ہرگز نہ بنانا۔
مگر نہ جی ۔ ۔ ۔ انکی امداد کے بغیر تو کوئی کام نہیں چلنا تھا۔
بھائی سوال کسی نے اچھا کیا تھا کہ اگر یہ ویڈیو جعلی ہے تو گوانتانا موبے اور ابو غیرب اور بلگرام جیل کی جو ویڈیوز ہیں وہ بھی جعلی ہوں گی۔ بھارت میں جو تشدد کی ویڈیو گردش کر رہی ہیں انکی اپنی پولیس اور آرمی کی وہ بھی جھوٹی ہوں گی۔ اور سوات میں لڑکی پر تشدد کی ویڈیو بھی جعلی ہوگی ۔ جب سب کچھ اچھا ہے تو بُرائی کہاں ہے؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-10-09)
پرانا 06-10-09, 08:04 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالفرض یہ ویڈیو جعلی ہے بھی تو
جب ایک ویڈیو کی بنیاد پر 34 لاکھ افراد کو بے گھر کر دو گے محض امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔ہزاروں بچوں اور بچیوں کو انکے گھروں سے جُدا کر دو گے کہ اب خاک چھانو اور بد کردار دنیا کے ہتھے چڑھ جاؤ۔ جب ابھی تک 16 لاکھ سے زائد افراد کو نہ مناسب کھانے کی سہولت ہے نہ سر پر سایا اور آپ دعوی ٰ کرو گے کہ آپریشن کامیاب رہا (ہاں امریکہ سے امداد جو مل گئی) تو پھر اپنی ویڈیو کی باری کیوں روؤ گے؟ تب بھی کہا گیا تھا ہوش سے کام لیں۔ صبر سے کام لیں اس ویڈیو کی حقیقت تو جان لیں ۔ ۔ ۔ لیکن جدیدیت پرستوں کے آنکھوں پر تو پٹی بندھی ہوئی تھی خؤاہشات کی۔ اب کر لو امریکہ کو خؤش۔
قرآن نے کہا بھی تھا کہ وہ تم سے ہرگز خوش نہ ہوں گے جب تک کہ تم انکے دین پر نہ چلو گے۔ اور یہ بھی کہا کہ حالانکہ تم ان سے مخلص ہو مگر وہ تم سے نہیں ہیں۔ وہ تمہارے اوپر غیض وغضب سے اپنی انگلیاں کاٹ ڈالتے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ بھی کہا کہ انکو اپنا دوست ہرگز نہ بنانا۔
مگر نہ جی ۔ ۔ ۔ انکی امداد کے بغیر تو کوئی کام نہیں چلنا تھا۔
بھائی سوال کسی نے اچھا کیا تھا کہ اگر یہ ویڈیو جعلی ہے تو گوانتانا موبے اور ابو غیرب اور بلگرام جیل کی جو ویڈیوز ہیں وہ بھی جعلی ہوں گی۔ بھارت میں جو تشدد کی ویڈیو گردش کر رہی ہیں انکی اپنی پولیس اور آرمی کی وہ بھی جھوٹی ہوں گی۔ اور سوات میں لڑکی پر تشدد کی ویڈیو بھی جعلی ہوگی ۔ جب سب کچھ اچھا ہے تو بُرائی کہاں ہے؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (07-10-09), عامرشہزاد (06-10-09)
پرانا 06-10-09, 08:06 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,631
کمائي: 29,423
شکریہ: 7,140
2,967 مراسلہ میں 8,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طالبان کراچی میں بھی موجود ہیں ؟


- Taliban's View About Karachi & MQM


]YouTube - MQM KNOWS ALL OUR BASES IN KARACHI - MOULVI OMAR
]
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by عبدالقدوس; 06-10-09 at 06:52 PM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-09, 04:23 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,099
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوڑوں‌ والی ویڈیوتو وجہ نہیں، بہت سی دیگر وجوہات کی بنا پر سوات کا آپریشن کیا گیاجو کہ عام نہیں کی جا سکتیں، آئی ایم ویری سوری کہ میں‌ آپ لوگوں‌کو نہیں‌بتا سکتا۔ میں اس کے لیے اک چھوٹی سی مثال دیتا ہوں، اک دہشت گرد پکڑا گیا،اس کو جذبات میں آ کر مار نہیں دیا جاتا،اس کی گرفتاری کو بھی چھپایا جاتا ہے بلکہ بعض اوقات تو کسی کے پکڑنے کی تردید بھی کر دی جاتی ہے حالانکہ وہ پکڑا جا چکا ہوتا ہے،اس کو عام نہیں کیاجاتا، کیوں؟؟ اس لیے کہ اس کو عام کردینے سے باقی ماندہ اس سے منسلکہ دہشت گرد فرار ہو سکتے ہیں۔ یہ ویسے میں‌نے سمجھانے کے لیے اک مثال دی ہے کہ ہر کام کے کرنے کے کچھ پس پردہ مقاصد ہوتے ہیں جو کہ عام نہیں‌کئیے جا سکتے
اصل میں مسلہ طالبان نہیں بلکہ غیر ممالک کے ایجنسیز کے لوگ ہیں کچھ تو بظاہر دوست ممالک ہیں جو کہ ہمارے لیے آستین کا سانپ ثابت ہوئے ہیں جو کہ وہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌تفصیلات میں نہیں‌جا سکتا کیوں کہ یہ بتانابذات خود میرے لیے بہت بڑی مصیبت کا باعث بن جائے گا۔۔۔مثال =شایدآپ کو یاد ہو کہ اسی معاملہ پر رحمان ملک کے صرف اک ہی نام"روس" لینے پر پارلیمنٹ میں کیا ہنگامہ ہوا،اس لیے ہربات عام بتائی نہیں جا سکتی، اتنا ہی کافی ہے، پاکستان آرمی کا ساتھ دیں۔
S_S_G_Commando آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا
Student (07-10-09), حیدر (06-10-09), راجہ اکرام (07-10-09), شاہد جمیل حفیظ (07-10-09), عامرشہزاد (06-10-09)
پرانا 07-10-09, 07:01 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,753
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فاروق سرور بھائی
طالبان پاکستانی شہری ہیں وہ کسی شہر میں بھی ہو سکتے ہیں لاہور،اسلام آباد ،کراچی
اسے ہی جیسے آپ پاکستانی شہری ہیں آپ جس شہر میں چاہے جا سکتے ہیں
بلکل ایسے ہی
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-10-09, 07:25 AM   #10
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بلکل Commando بھائی "میرےخیال" میں طالبان کو استعمال کیا جا رہا ہے، اصل کام باہر کے لوگ ہی کر رہے ہیں۔
Student آف لائن ہے   Reply With Quote
Student کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, feature, کوشش, کراچی, پولیس, پاک, پاکستان, پاکستانی, لڑکی, چینل, آپریشن, آدمی, امریکہ, بھائی, بچوں, جیل, خلاف, دوست, دل, سال, طالبان, عوام, عمران, عرب, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:38 AM
کار پارکنگ ایکسپرٹ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 1 10-06-08 10:22 PM
سپرنگ چکن سیپ باورچی خانہ 21 30-05-08 12:26 AM
سپر یم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف حکم امتناع معطل کر دیا عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:01 PM
صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ عبدالقدوس عمومی بحث 4 02-06-07 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger