واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پتنگ بازی پر پابندی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-10, 10:41 PM   #1
پتنگ بازی پر پابندی!
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 10-02-10, 10:41 PM


 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 260
Reply With Quote
پرانا 10-02-10, 10:54 PM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
بہت اچھا فیصلہ ہے ۔۔۔ شہباز حکومت نے بھی بسنت منانے پر پابندی لگا دی ہے ۔
پابندی کے باوجود عوام کا کسی محصوص علاقے میں اسے منانے کے لیے اصرار کرنا افسوس ناک ہے ۔۔
پتنگ بارزی کوئی برا شوق نہیں لیکن ۔۔ غیروں کی نقالی اور کسی کی جان کی پرواہ کئے بغیر
اپنے شوق کی تکمیل کسی صورت پسندیدہ ہے نہ اسلام اس کی اجازت دیتا ہے ۔۔
مسلمان کی جان ، مال اور عزت کی حفاظت دوسرے مسلمان پر فرض ہے ۔۔
ہمارے معاشرے کا ایک مخصوص طبقہ ہی ہے جو ان خرافات کا شکار ہے ۔۔
اور اپنا وقت اور مال ان جیسے اور دوسرے شوق میں لگا رہا ہے ۔۔
ہماری عوام بھی جب تک جانیں نہ ضائع ہوں اس وقت تک کسی بھی برائی کو ہوتا دیکھتے رہنے کی عادی ہو چکی ہے ۔۔
بسنت کی طرح ہمیں ویلینٹائن ڈے کا بھی بائیکاٹ کر نے کے لیے حکومت اور میڈیا پر دباؤ ڈالنا چاہیئے اس وقت کا انتطار کئے بغیر کے ( اخلاقی دیوالیہ تو نکل گیا ) اس بیہودہ دن کے پیچھے عوام مرنے مارے پر نہ تل جائے ۔۔
اور پھر ہمیں ہوش آئے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
Adeeba (11-02-10), ھارون اعظم (10-02-10), راجہ اکرام (11-02-10), سحر (10-02-10)
پرانا 10-02-10, 10:58 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا فیصلہ ہے، لیکن گورنر پنجاب اسے بھی اپنی سیاست چمکانے کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-10, 11:11 PM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ پہلے ہی اتنے داغ دار ہو چکے ہیں کہ اب کچھ اتنی آسانی سے ان کا چمکنے والا نہیں
سیاست چمکانےا ور مظلوم بننے تو وہ شیخ رشید کے پاس بھی عیادت کے لیے پہنچ گئے ۔۔
مسئلہ یہ بھی ہے کہ فیصلے تو یہاں ہوجاتے ہیں عمل درآمد نہیں ہوتا ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اچھا فیصلہ ہے، لیکن گورنر پنجاب اسے بھی اپنی سیاست چمکانے کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-10, 11:35 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, images, sub, فیصلہ, ہوتا, فرض, کوئی, پابندی, پتنگ, پسندیدہ, وقت, لگا, میڈیا, السلام, اجازت, اسلام, بازی, جان, جائے, حکومت, شکار, عوام, عادی, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 05:53 AM
پتنگ بازی Wahid Mahmood مزاحیہ ادب 0 13-01-10 05:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger