واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پرانے کمپیوٹر فروخت کرنے کے بجائے جلا دئیے جائیں، بھارتی حکومت کی سرکاری اداروں کو ہدایت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-10, 05:47 AM   #1
پرانے کمپیوٹر فروخت کرنے کے بجائے جلا دئیے جائیں، بھارتی حکومت کی سرکاری اداروں کو ہدایت
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 09-12-10, 05:47 AM

ہارڈ ڈسک اسکریپ میں فروخت کرنے سے ممبئی حملوں کے بارے میں ڈیٹا بھی نکالا جا سکتا ہے ، بھارتی آئی ٹی کی وارننگ

لاہور( خالد محمود خالد ) بھارتی حکومت نے غیر ممالک میں اپنے سفارتخانوں سمیت تمام اہم اور حساس محکموں اور اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ان کے استعمال میں رہنے والے کمپیوٹرز کو تبدیل نہ کیا جائے اور نہ ہی انہیں فروخت کیا جائے۔ ایک مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ اگر کمپیوٹر کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہو تو پرانا کمپیوٹر فروخت کرنے کی بجائے اسے جلا دیا جائے۔ بھارتی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے حکومت کو وارننگ دی تھی کہ محکموں کے زیر استعمال کمپیوٹرز کی ہارڈ ڈسک اسکریپ میں فروخت کرنے سے اس پر موجود گزشتہ کئی سالوں کا Delete کیا گیا ڈیٹا بھی نکالا جا سکتا ہے جس سے حساس اداروں کا خفیہ ریکارڈ منظر عام پر آسکتا ہے۔ بھارتی حکومت نے فوری طور پر اس وارننگ کے بعد نئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-12-10), فرحان دانش (10-12-10), یاسر عمران مرزا (09-12-10), نیلم خان (10-12-10), محمدمبشرعلی (09-12-10), احمد بلال (09-12-10), رضی (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 07:49 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک اچھا اقدام ہوگا!!!!!!!!
گُڈ ورک انڈیا
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-10), احمد بلال (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 09:01 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے یار جلانے سے کونسا ضائع ہوجاتا ہے ؟
ویسے حضرات تو وہاں سے بھی نکال لیتے ہیں اس سے آسان طریقہ یہ ہے کہ ہارڈ ڈسک کو فروخت ہی نا کیا جائے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-12-10), نیلم خان (10-12-10), احمد بلال (09-12-10), رضی (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 10:04 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہارڈسک کو توڑ دینا ہی ذیادہ کارگر طریقہ ہے، اس طرح‌کو کچھ میٹل بھی مل جاتا ہے!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (10-12-10)
پرانا 09-12-10, 10:48 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ہارڈسک کو توڑ دینا ہی ذیادہ کارگر طریقہ ہے، اس طرح‌کو کچھ میٹل بھی مل جاتا ہے!!!
توڑنے کے بعد اگر اسقدر چھوٹے ٹکڑوں‌میں تقسیم کیا جائے کہ دوبارہ جوڑنا مشکل ہو تو پھر فائدہ مند ہے۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-12-10), نیلم خان (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 12:05 AM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
توڑنے کے بعد اگر اسقدر چھوٹے ٹکڑوں‌میں تقسیم کیا جائے کہ دوبارہ جوڑنا مشکل ہو تو پھر فائدہ مند ہے۔۔۔
میں‌توڑ‌کر پگھلانے کی بات کررہا ہوں‌سر جی!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-10), عبدالقدوس (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 12:09 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افففففففففففففففففففففففف ففف جلانا توڑنا ان کا کام ہے ناں جی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 01:05 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,249
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ہارڈ ڈسک ڈیمیج کردی جائے کیا پھر بھی اس سے ڈاٹا حاصل کیا جاسکتا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 07:06 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میں‌توڑ‌کر پگھلانے کی بات کررہا ہوں‌سر جی!!!
سر کونسا جس میں دماغ ہوتا ہے یا یا بھوسا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-12-10)
جواب

Tags
فوری, ہے۔, ہارڈ, فروخت, کمپیوٹر, گئی, گزشتہ, ٹی, ڈیٹا, موجود, منظر, آئی, اپنے, انفارمیشن ٹیکنالوجی, اداروں, اسے, استعمال, جلا, جائے, جاری, حکومت, خفیہ, ریکارڈ, ضرورت, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشرق وسطیٰ کے اےک ملک مےں امیروں کےلئے شراب کی محفلیں سجتی ہیں، شہزادے بھی شرکت کر تے ہیں،وکی لیکس گلاب خان خبریں 3 10-12-10 08:03 AM
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن گلاب خان خبریں 9 02-07-10 11:01 AM
نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں ! جان جی نوکری کی آفر 39 02-03-09 05:21 PM
دنیا کی اہم اور بڑی اسٹاک مارکیٹس مالیاتی بحران کا شکار ،بحران پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امر ابن جلال خبریں 0 18-09-08 11:01 PM
پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!! عبدالرحمن سید نئے تخلیق کار 6 06-08-08 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger