واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-08, 03:19 PM   #1
پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 17-06-08, 03:19 PM

پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس


دبئی کے حکا م نے جیو ٹیلیویژن نیٹ ورک کے جیو نیوز چینل کو 48گھنٹے میں اپنے بعض پروگرام بند کرنے یا دبئی سے نشریات ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔جیو ٹیلیویژن نیٹ ورک کے صدر عمران اسلم نے تصدیق کی ہے کہ میڈیا سٹی دبئی کے حکام نے یہ ہدایات جاری کی ہیں اور یہ کہ جیو کی نشریات دبئی سے منتقل کی جا رہی ہیں۔

عمران اسلم نے کہا ہے کہ یہ واضح نہیں ہے کہ ہم پر دباؤ صدر مشرف کی طرف سے ہے یا گیلانی انتظامیہ کی جانب سے، لیکن ہمیں براہِ راست دبئی کی حکومت نے یہ کہا ہے کہ گذشتہ ہفتوں میں پیش کیے جانے والے بعض پروگرام قابلِ قبول نہیں ہیں۔

گذشتہ نومبر میں بھی ایمرجنسی کے نفاذ کے وقت پاکستان کے تمام نیوز چینلوں کی نشریات بند کر دی گئی تھیں اور جیو کی نشریات دبئی سے بھی بند کر دی گئیں، جو کئی ماہ بعد بحال ہوئیں۔

ادارے کی انتظامیہ کے مطابق جیو نیوز کی نشریات جاری رکھنے کے لئے متبادل انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 353
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 04:20 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,967
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس

جیو اور جینے دو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 05:59 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس

مرو اور جینے دو کی پالیسی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 04:53 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جیو اور جینے دو
کاش ایسا ہی ہو اور ہم سب اس ایک بات پر ہی عمل کر لیں
جو کہ اپنے اندر بہت عمیق و آفاقی پیغام رکھتی ہے۔
اتنی اچھی اور جامع جملہ کا بہت بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 04:55 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مرو اور جینے دو کی پالیسی ہے
جب دھوکہ و فریب سے نقاب کشائی ہو اور ایوان بالا متزلزل ہونا شروع ہو جائیں تو پھر ظلم و استبداد اپنے بامِ عروج پر ہی جلوہ گر ہوتا ہے-
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, نیوز, چینل, منتقل, انتظامیہ, جیو ٹی وی, جواب, حکم, دبئی, عمران, عبدالقدوس, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیو ٹی وی پر ایم کیوایم قبضہ شاہد جمیل حفیظ خبریں 11 03-07-10 09:49 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
صدر پرویز نے جیو ٹی وی کو فوری طور پر کھولنے کا حکم دے دیا شیخ ہمدان خبریں 4 22-01-08 04:27 AM
جیو ٹی وی کی بندش کا خاتمہ جلد ہوگا، الطاف حسین خرم شہزاد خرم خبریں 1 17-12-07 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger