واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پرویزمشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کیاجائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-09, 01:13 PM   #1
پرویزمشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کیاجائے
تفسیر حیدر تفسیر حیدر آف لائن ہے 21-03-09, 01:13 PM

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی ہے۔ یہ درخواست طارق اسد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جولائی 2007ء میں لال مسجد آپریشن اور جامع حفصہ میں کریک ڈاؤن کے براہ راست ذمہ دار اس وقت کے صدر مشرف تھے لہٰذا ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے تاکہ وہ اپنے ٹرائل سے بچنے کیلئے فرار نہ ہو سکیں در خواست میں مزید کہا گیا ہے کہ لال مسجد آپریشن شروع ہونے کے بعد بھی اس معاملے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا تھا اورسپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی تھی تاہم جسٹس نواز عباسی اور جسٹس فقیر محمد کھوکھر نے لال مسجد آپریشن کیخلاف حکم امتناعی جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔ طارق اسد نے کہا کہ اس مقدے کی سماعت چار ماہ تک عدالت میں ہوتی رہی لیکن تین نومبر کے اقدامات کے بعد سماعت ختم ہو گئی جو اب تک نہیں ہو سکی انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اس کیس کو دوبارہ کھولا جائے کیونکہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف ٹرائل سے بچنے کے لئے ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں اس لئے ان کا نام ای سی ایل فہرست میں ڈالا جائے۔

 
تفسیر حیدر's Avatar
تفسیر حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 181
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, مسجد, آپریشن, حکم, درخواست, سپریم, عدالت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منیب ، مغیث ڈاکو نہیں تھے : عدالتی کمیشن ،قبر کشائی کی تجویز۔فردوس عاشق میں نہ مانوں جاویداسد خبریں 16 06-09-10 08:49 PM
جعلی پاسپورٹ، ویزے، کرنسی بنانے والا گرفتار کنعان میرا پاکستان 0 04-03-10 12:51 PM
برطانیہ پاکستان کےلئے ویزہ پالیسی میں نظر ثانی محمدعدنان خبریں 32 23-10-09 08:51 PM
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام سے مذاق ہے محمدعدنان خبریں 0 02-11-08 11:34 AM
ڈیزل پرصارفین کو سبسڈی نہیں دی جا رہی ہے‘عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے ابن جلال خبریں 0 19-09-08 12:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger