واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 10:13 AM   #1
پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 10:13 AM

پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف
لاہور (جنگ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں انصاف بکتا ہے جب تک انصاف کی فراہمی عام آدمی تک ممکن نہ ہوئی پاکستان اقوام عالم میں اپنا مقام حاصل نہ کر سکے گا۔ وہ اتوار کی رات مقامی ہوٹل میں برطانوی رکن پارلیمنٹ چودھری محمد سرور کی طرف سے دیئے گئے عشایئے سے خطاب کر رہے تھے۔ میاں شہبازشریف نے کہا کہ اگر 2 نومبر 2007ء والی عدلیہ کو فوری طور پر اسی حالت میں بحال نہ کیا گیا تو اس وقت تک نہ تو کسی بچے کو تعلیم ملے گی اور نہ ہی کسی شخص کو انصاف میسر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ کی بحالی کا تعلق غریب آدمی سے ہے۔ آج پاکستان میں بااثر افراد کو انصاف مل جاتا ہے یا وہ انصاف کو خرید لیتا ہے مگر عام آدمی تک اس کی رسائی ممکن نہ رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ 2 نومبر والی عدلیہ کی بحالی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا اور ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا۔ میاں شہبازشریف نے کہا کہ معاشی طور پر آزاد اور خود مختار اور اقوام عالم میں اپنا مقام بنانے کے بعد ہی ہم کشمیر کے حل کی بات کر سکتے ہیں۔ میاں شہبازشریف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مسلم لیگ (ن) عدلیہ کی بحالی کے موقع پر پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججز کو پارلیمنٹ کے ذریعے ان کے منصب پر ضرور بحال کرائے گی اور حکومت میں موجود اتحادی جماعتیں اعلان مری پر ہر صورت عملدرآمد کریں گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 257
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, موقع, ممکن, آج, آدمی, تعلیم, حل, رات, شخص, عالم, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرشتہ نہیں، غلطیاں ہوئی ہوں‌گی،پی پی پی نے زیادتی کی، ارباب غلام رحیم ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:37 PM
آصف زرداری کی صدر پرویز کے نمائندے سے ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان پیپلز پارٹی عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:33 AM
سیکورٹی کمپنی کا مالک بھی شامل تفتیش، جلد گرفتاری کا امکان عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:50 AM
پس پردہ قوتیں پیپلز پارٹی توڑنے کی کوشش کریں گی، این ڈی خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:07 AM
برسراقتدار آنے والی کسی بھی پارٹی کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 09:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger