واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پرویز مشرف آئندہ ماہ دبئی منتقل ہوجائیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-10, 07:20 AM   #1
پرویز مشرف آئندہ ماہ دبئی منتقل ہوجائیں گے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 13-11-10, 07:20 AM

اسلام آباد(مظہر طفیل) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف جوگزشتہ ماہ لندن میں رسمی طورپر اپنی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کااعلان کرچکے ہیں، اگلے ماہ لندن سے مستقل بنیادوںپر دبئی منتقل ہو جائیں گے۔ چودھری فواد نے کہاکہ سابق صدر اگلے ماہ لندن سے دبئی منتقل ہورہے ہیں تاکہ موثر انداز میں اپنی پارٹی کو ترقی دے سکیں۔ اے پی ایم ایل کے سیکرٹری جنرل فواد نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہ سابق صدر سے مطالبہ کررہے تھے کہ وہ دبئی منتقل ہوجائیں تاکہ ان میں سے جو اے پی ایم ایل میں شامل ہونا چاہتے ہیں، وہ ان سے آسانی سے رابطہ کر سکیں۔ چودھری فواد نے کہاکہ ”سابق صدر ان دنوں امریکہ میں ہیں اور ممکنہ طور پر 26نومبر کولندن واپس آئیں گے۔ وہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں بھارت کا مختصر دورہ کریں گے اور پھر اس کے بعد مستقل دبئی آجائیں گے۔“ متحدہ عرب امارات میں کئی پاکستانی سیاست دانوں نے وقتی پناہ لی ہے جن میں بے نظیر بھٹو، آصف زرداری اوراسحاق ڈار کے علاوہ سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ارباب رحیم بھی شامل ہیں۔ دبئی میں بہت سے پاکستانی تجارت کرتے ہیں اور ماضی میں کراچی میں ہونے والے آپریشن کے بعد کئی سیاستدان تاجر اور طلباءجن کا تعلق کراچی سے تھا، دبئی جاکر آبادہو گئے ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 07:23 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو لگتا ہے پیسے ختم ہونا شروع ہوگئے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-11-10), محمدخلیل (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 07:50 AM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ دُبئی میں‌شاید رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرنے کا ارادہ کررہا ہے کیونکہ ابھی وہاں‌قیمتیں‌گری ہوئی ہیں۔

Last edited by shafresha; 13-11-10 at 07:57 AM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 08:10 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
وہ دُبئی میں‌شاید رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرنے کا ارادہ کررہا ہے کیونکہ ابھی وہاں‌قیمتیں‌گری ہوئی ہیں۔
کرسی چلی گئی لیکن ملک بیچنے کی عادت ابھی تک نہیں گئی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-10, 11:31 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,752
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں انکو اگلے جہاں کی تیاری کرنی چاہیے ۔جہاں ان شاءاللہ جہنم کے فرشتے منتظر ہونگے
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-10, 02:02 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,249
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں‌ پاکستان میں بھی بہت لوگ ان کے منتظر ہوں گے۔ لیکن شاید پاکستان نہیں آپائے گا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, کراچی, کرتے, پہلے, پاکستان, پاکستانی, وقتی, لندن, نظیر, منتقل, آپریشن, آصف زرداری, انداز, امریکہ, اسلام, بھارت, بے, بے نظیر, جائیں, دے, دبئی, زرداری, سیاست, عرب, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 03:29 PM
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:29 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:17 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger