| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 174
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-02
برمنگھم (مانیٹر نگ ڈیسک)سا بق صدر پر ویز مشرف کے جلسے میں دو افر اد نے مخا لفا نہ نعر ے لگا ئے جن کو ہا ل سے نکا ل دیا گیا ۔جیو نیوز کے مطا بق جب دو افر اد نے پر ویز مشر ف کے خلا ف نعرے لگا ئے تو اس پر ان کہنا تھا کہ ہر جلسے میں دو چا ر مخا لفین بھا آ ہی جا تے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-02
واشنگٹن(نیٹ نیوز) بااثر نیوز میگزین نے پاکستان کے سابق فوجی حکمران کی سیاست میں واپسی کے حوالے سے لکھا ہے 1999 میں جنرل پرویز مشرف نے طاقتور آرمی چیف کی حیثیت سے تیس ہزار فٹ کی بلندی پر طیارے سے اتر کر اقتدار پر قبضہ کیا تھا اب و ہ ہزاروں میل دور لندن سے چند گنے چنے حامیوں کی مدد سے پاکستان کی پر خار اور سنگلاخ سیاست کی وادی میں واپس آنے کے آرزو مند ہیں ۔ اس مرتبہ کوئی جنرل اور سیاستدان ان کے ساتھ نہیں ہے۔ ٹائم نے اپنی رپورٹ میں ایک سینئر مغربی سفارتکار کے حوالے سے لکھا ہے پرویز مشرف لندن میں آرام دہ جلاوطنی چھوڑ کر جلد واپس نہیں آئیں گے۔ مسلم لیگی رکن پارلیمنٹ خواجہ آصف نے کہاہے پرویز مشرف اس بدکار عورت کی طرح ہیں جو عمر کے ڈھل جانے کے بعد شادی کرنے کی خواہش میں کہتی ہے میں کنواری ہوں یہ شخص کسی دوسرے کو نہیں اپنے آپ کو دھوکہ دے رہا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موصوف پاکستان تو تشریف لائیں دیکھیں عوام کون کونسے ہار لیکر ان کا استقبال کرنے کو تیار ہیں۔ پھولوں کی جگہ نہ جانے کون کونسے سے پھل ۔ انڈے۔ ایینٹں ۔ٹماٹر۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہونا, ہوتے, ڈیسک, وجہ, وزیر, لگا, لیا, نواز, چار, نظام, میڈیا, مو, مسلم, اپنے, اچھی, امریکہ, بھائی, بار, بش, خلاف, دی, شروع, علم, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کاش ہم بھی پڑھے لکھے ہوتے | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 19 | 22-05-11 12:28 PM |
| امام ابن شہاب زہری و امام طبری ،تصویر کا دوسرا رخ | گوندل | کتاب گھر | 16 | 14-10-10 10:17 AM |
| پرویز مشرف خود صدارت سے مستعفی ہوجائیں،کل دوتہاتی اکثریت ثابت کردینگے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:27 AM |
| صدر پرویز کے مخالفین نے قومی اسمبلی میں دوتہائی اکثریت حاصل کرلی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:57 AM |
| پیپلز پارٹی نے پہلے بھی ملک توڑا، اب بھی اسی ایجنڈے پر گامزن ہے،پر ویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:05 AM |