واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پرویز مشرف نے سعودیہ، امارات اور لیبیا سے مدد مانگ لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-08, 05:41 AM   #1
پرویز مشرف نے سعودیہ، امارات اور لیبیا سے مدد مانگ لی
وجدان وجدان آف لائن ہے 28-02-08, 05:41 AM

ملک میں اٹھارہ فروری کے عام انتخابات کے بعد اقتدار کی پر امن منتقلی کے لیے صدر پرویز مشرف نے امارات، سعودی عرب اور لیبیا سے مدد مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اقتدار کی منتقلی کے فارمولے اور حکمت عملی سے بعض اہم ممالک کی شخصیات کو آگاہ کرنے کے لیے صدر مشرف کے خصوصی ایلچیوں نے اپنا مشن مکمل کرلیا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق صدر پرویز کے ایلچیوں نے گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور لیبیا کا دورہ کیا۔ ان ممالک کی اہم شخصیات نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے عام انتخابات سے قبل قومی مفاد کے لیے صدر مشرف کو بعض جلا وطن سیاسی رہنماؤں کی واپسی اور انتخابی مہم میں شرکت کے ساتھ ساتھ بعض اہم اقدامات کے لیے راضی کیا تھا۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 334
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (28-02-08)
جواب

Tags
مکمل, منتقلی, خصوصی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 03:29 PM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:45 AM
سعودی عرب نواز شریف کو پاکستان جانے سے روکے ،بے نظیر سے اتحاد نہ کرنے دیا جائے ،صدر پرویز کا شاہ عبداللہ سے مطالبہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:13 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger