واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پر کوسٹ گارڈز کا چھاپہ، منشیات کا اسمگلر گرفتار حشیش اور افیون کی بھاری مق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 12:58 PM   #1
پر کوسٹ گارڈز کا چھاپہ، منشیات کا اسمگلر گرفتار حشیش اور افیون کی بھاری مق
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-07-08, 12:58 PM

پر کوسٹ گارڈز کا چھاپہ، منشیات کا اسمگلر گرفتار حشیش اور افیون کی بھاری مقدار برآمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کوسٹ گارڈز نے منشیات کے ایک اسمگلر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 5/کلوگرام سے زائد حشیش اور افیون برآمد کرلی۔ کوسٹ گارڈز کے اعلامئے کے مطابق کوسٹ گارڈز نے لیاری چیک پوسٹ، کوسٹل ہائی وے پر بلوچستان سے کراچی آنے والی مسافر کوچ KC-785 پر چھاپہ مارکر منشیات کے ایک اسمگلر سدھیر احمد کو گرفتار کرکے اسی کے قبضے سے 2گلو 80گرام حشیش اور 2کلو 9سو 20گرام افیون برآمد کرلی۔ ملزم صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل ٹمپ کے علاقے بلیچا کا رہائشی ہے جو ٹمپ سے منشیات لے کرکراچی آرہا تھا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بکرے کی ران روسٹ ام غزل باورچی خانہ 0 18-03-09 11:09 PM
فورم ایڈمن سے درخواست برائے لوکل ہوسٹ پر فورم کی انسٹالیشن راجہ صاحب Ask Experts ماہرین کی رائے 14 22-11-08 08:09 PM
روز ڈائمنڈ جیولرز اچھا بچہ فیشن اور بیوٹی ٹپس 112 24-07-08 01:37 PM
کوئٹہ:ڈاکٹر صفدر کے قتل کے سوگ میں صوبے کی یونیورسٹیز دوسرے روز بھی بند عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:31 PM
’ڈسٹ بن کا کیا کرنا ہے‘ چاچا کمال عمومی بحث 8 05-07-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger