واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پسماندہ علاقوں کے نوجوان ٹی وی اور کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 02:41 PM   #1
پسماندہ علاقوں کے نوجوان ٹی وی اور کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارتے ہیں
instafotos instafotos آف لائن ہے 01-07-08, 02:41 PM

کینیڈین ماہرین نفسیات نے کہا ہے کہ پسماندہ اور غربت زدہ علاقوں میں نوجوان کمپیوٹرز اور ٹی وی کو زیادہ وقت دیتے ہیں جس سے ان کی تعلیمی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے۔ مانٹریال میں سنیٹ جسٹین چلڈرن ہسپتال میں محقق ڈاکٹر ٹریسائی اے بارنٹ نے حال ہی میں کیے گئے سروے اور تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ زیادہ تر وقت ٹی وی پر دستاویزی پروگرامز دیکھنے اور کمپیوٹرز پر نئی گیمز کھیلنے والے بچوں کی ذہنی صلاحتیں زیادہ اجاگر نہیں ہوتیں اور ایسے بچے موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ماہرین نے بتایاکہ سروے میں شامل ہزاروں لڑکوں میں سے نصف جبکہ لڑکیوں میں سے ایک چوتھائی لڑکیاں ایک ہفتے میں 42 گھنٹے سے زیادہ وقت ٹی وی کی سکرین کے سامنے گزارتی ہیں اور امیر ترین علاقوں کی نسبت غربت زدہ علاقوں کے لڑکے لڑکیاں ٹی وی اور کمپیوٹرز کے سامنے زیادہ وقت گزارتے ہیں جس سے ان میں جارحانہ رویہ اور پر تشدد جذبات بھی پیدا ہوتے ہیں۔ ماہرین نے نوجوانوں کو ٹی وی اور کمپیوٹرز کے سامنے با مقصد وقت گزارنے کی ضرورت اور اہمیت پر زور دیا ہے

 
instafotos's Avatar
instafotos
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
شکریہ: 2
25 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 371
Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 03:06 PM   #2
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پسماندہ علاقوں کے نوجوان ٹی وی اور کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارتے

بہت اچھی رپورٹ ہے جناب، لیکن ہمارے ہاں تو پسماندہ علاقوں میں انٹر نیٹ کی سہولت کم کم ہی ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 03:53 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,967
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پسماندہ علاقوں کے نوجوان ٹی وی اور کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارتے

جناب جتنی پاکستان میں سہولت ہے اور کہیں نہیں اٹلی میں بھی نہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 05:45 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پسماندہ علاقوں کے نوجوان ٹی وی اور کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارتے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جناب جتنی پاکستان میں سہولت ہے اور کہیں نہیں اٹلی میں بھی نہیں
میں آپ کی بات سے متفق ہوں بھائی۔ اور یہ معاملہ صرف اٹلی میں ہی نہیں بلکہ پورے یورپ میں ہے

ہمارے کمپیوٹر یوزر انڈیا سے زائد ہیں


کچھ دن پہلے میں‌نے مائکروسافٹ کے پاکستان کے نمائندہ کا جنگ نیوز پیپر میں بیان پڑھا جس میں‌ انہوں نے لکھا کہ ہم ہارڈ ویئر پاکستان میں متعارف نہیں کرواسکتے کیوں کہ پاکستان کے پاس پہلے سے ہی ہر چیز موجود ہے۔ جب کہ انڈیا کا معاملہ اس سے مختلف ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, پاکستان, نیوز, متعارف, امیر, بچوں, جواب, حال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اے وی جی اینٹی وائرس اپ ڈیٹ کمپیوٹر کے لئے خطرہ گلاب خان سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 23-04-11 10:04 PM
عدالتی مقدمات ٹی وی شوز میں زیربحث لانے پر پابندی کی تیاریاں، ایک کروڑ جرمانہ 3 سال قید ہوگی گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:23 AM
نا خوش لوگ زیادہ ٹی وی دیکھتے ہیں۔تحقیق M.UMER خبریں 3 14-07-10 12:10 AM
زیادہ ٹی وی کے دیکھنے سے دل کا دورہ پڑنے کا ۔۔؟ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 08-07-10 06:26 PM
باجوڑ:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید 7شدت پسند ہلاک ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger