واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پسند کی شادی نہ ہونے پر ایک ساتھ مرنے کی خواہش بھی پوری نہ ہوسکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 03:14 AM   #1
پسند کی شادی نہ ہونے پر ایک ساتھ مرنے کی خواہش بھی پوری نہ ہوسکی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 07-08-11, 03:14 AM

دونوں نے ایک دوسرے کو گولی مارنے کا عہد کیا‘ لڑکی نے گولی چلادی‘ زخمی بلال فائر نہ کرسکا اور چل بسا
لڑکی نے پستول ہاتھ میں تھامے رکھا‘ پولیس نے آکر قابو کرکے چھین لیا‘ لڑکی ویمن پولیس تھانے منتقل
اسلام آباد ( وسیم اختر سٹاف رپورٹر) پسند کی شادی نہ ہونے پر 18سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ ایس ایچ او تھانہ نیلور تنویر عباسی نے جنگ کو بتایا کہ ڈھوک مری چراہ کا رہائشی بلال قریبی علاقے ڈھوک مہرہ کی سترہ سالہ سیکنڈ ائر کی طالبہ (ز) سے محبت کرتا تھا۔ دونوں کے والد انتقال کرچکے تھے۔ بلال (ز) سے شادی کرنا چاہتا تھا جبکہ بلال کی والدہ اس پر رضامند نہ تھی۔ بلال نے فون کرکے (ز) کو اپنے بہنوئی کے گھر بلایا جہاں دونوں نے ایک ساتھ زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ لڑکے نے اپنے سینے پر پستول رکھ کر (ز) سے کہا کہ وہ ٹرائیگر دبائے لڑکی نے ایسا ہی کیا گولی لگنے سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بلال نے زخمی حالت میں (ز) سے پستول لے لیا لیکن وہ نقاہت کے باعث گولی نہ چلاسکا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اس وقت پستول (ز) کے ہاتھ میں تھا اور وہ کسی کو قریب نہ آنے دیتی تھی اس دوران گھر کے باہر علاقہ کے لوگ بڑی تعداد میں جمع ہوگئے جس پر متعلقہ ایس پی‘ ڈی ایس پی پولیس نفری‘ کمانڈوز اور لیڈیز پولیس اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے حکمت عملی کے تحت لڑکی کو قابو کرکے اس کے ہاتھ سے پستول چھین لیا۔ زخمی بلال کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا۔ لڑکی کو تھانہ ویمن پولیس منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس رات گئے تفتیش کر رہی تھی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 930
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (08-08-11), نیلم خان (07-08-11), احمد نذیر (09-08-11), احمد بلال (09-08-11), بزم خیال (08-08-11), شمشاد احمد (07-08-11), عبدالقدوس (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:24 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑا اچھا کام کیا ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 10:58 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حد ہوگئی ہے
ظالموں ایتھے تک اگئے سی تے ویاہ ہی کر لیندے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-08-11, 11:13 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام میں اگر اجازت ہے ایسے شادی کرنے کی تو لوگ یعنی سماج کیوں نہیں شادی کرنے دیتا؟؟؟
کوئی یہاں کا عالم بتائے گا؟
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 11:23 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنا بڑا عالم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (09-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:31 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے عالام ہمیں یا تو نزع کے عالم میں یاد اتا ہے یا اس محبت کی بے بسی کے عالم میں...... باقی اگے پیچھے تو::

کل بھی ہم ازاد تھے اور آج بھی ازاد ہیں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-08-11), احمد بلال (09-08-11), راجہ اکرام (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 06:14 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے ایسے موقع پر تو عالم یاد آیا

اور شکر ہے کسی عالم نے اس معاملے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا ورنہ ایک بار پھر عالم اور مولوی کی کلاس شروع ہو جانی چاہیے تھی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (09-08-11)
پرانا 07-08-11, 06:42 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس قتل کو بھی مولوی صاحبان کے کھاتے ڈالنا چاہیئے

سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 10:32 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
اسلام میں اگر اجازت ہے ایسے شادی کرنے کی تو لوگ یعنی سماج کیوں نہیں شادی کرنے دیتا؟؟؟
کوئی یہاں کا عالم بتائے گا؟
شادی کے معاملہ میں لڑکیوں سے مشاورت لینا
اور ویسے سماج بہت ظالم ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 11:03 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندگی اللہ کریم کا انمول تحفہ ہے اسے ایسے فضول کاموں میں ختم نہیں کرنا چاہیے ۔اللہ کریم سب کی حفاظت فرمائے : آمین :
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 12:50 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اور ویسے سماج بہت ظالم ہے
متفق!!!

....................................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 04:22 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
زندگی اللہ کریم کا انمول تحفہ ہے اسے ایسے فضول کاموں میں ختم نہیں کرنا چاہیے ۔اللہ کریم سب کی حفاظت فرمائے : آمین :
فضول
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 04:23 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
متفق!!!

....................................
شکریہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 09:15 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے کہتے ہیں
خدا ہی ملا نہ وصال صنم
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 01:16 PM   #15
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
اسلام میں اگر اجازت ہے ایسے شادی کرنے کی تو لوگ یعنی سماج کیوں نہیں شادی کرنے دیتا؟؟؟
کوئی یہاں کا عالم بتائے گا؟
لڑکے کی والدہ کو اعتراض تھا شادی پر۔ اس مسئلہ پر سماج کو کیوں کوس رہے ہیں ۔
اگر کسی عالم کو آنے کی زحمت ہی دینی ہے تو یہ پوچھا جائے کہ بیوہ ماں کی خواہش اور رضا کے سامنے بیٹے کے لئے محبت یا شادی پر ضد کی کیا شرعی حثیت ہو گی ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-08-11), احمد بلال (09-08-11)
جواب

Tags
فون, ہے۔, گھر, گئی, پولیس, پسند, وقت, لیا۔, لوگ, لڑکی, لے, موقع, ملنے, محبت, اسلام, بازی, رات, زندگی, سٹاف, شادی, شدید, عہد, علاقہ, علاقے, عباسی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رکیے ! کیا آپ اپنی پسندیدہ سموسہ چاٹ کھانے جا رہے ہیں یاسر عمران مرزا اپکے کالم 9 31-08-10 05:35 PM
مجھے بچوں کے ساتھ کام کرنا پسند ہے ۔ شاہد کپور gorgeous فلمی دنیا 0 09-05-10 08:45 AM
ملکوال اور گردنواح میں آندھی کیساتھ موسلادھار بارش عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:38 PM
ہارڈ ڈسک ڈرائیوز پر اپنے من پسند آئی کن لگائیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 5 28-12-07 06:49 AM
عوام دہشتگردی اور انتہاپسندی کے کاتمے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،صدر پر ویز عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger