واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور،رام پورہ بازارمیں بم دھماکہ11 زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 02:53 PM   #1
پشاور،رام پورہ بازارمیں بم دھماکہ11 زخمی
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 28-10-11, 02:53 PM

پشاور: پاکستان کے شمالی مشرقی صوبے خیبر پختوانخوا کے دارالحکومت پشاور کے رام پورہ بازار میں بینک کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق بم دھماکہ صبح کے 8 بجکر 20 منٹ پر ہوا جب کہ دھماکے میں3 کلو دھماکہ خیر مواد استعمال ہوا جس سے 4 گاڑیاں اور کئی دکانیں متاثرہوئیں۔

دھماکے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد دیسی ساختہ تھا جوکہ گھی کے ڈبے میں چھپایا گیا تھا جس کا مقصد خوف و ہراس پھیلانا تھا۔

پشاور پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے دھماکہ خیز مواد یا مشکوک شخص نظر آنے کی صورت میں ہمیں اطلاع دی جائے۔

یاد رہے گذشتہ روز بھی پشاور کے علاقے فقیر کلےمارکیٹ میں بم دھماکہ ہوا تھا جس میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے۔

پشاور،رام پورہ بازارمیں بم دھماکہ11 زخمی | The News Tribe

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 111
Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 07:34 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پشاور میں آج کے اور کیا معاملات رہے ۔ ان پر بھیخبریں مہیا کریں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, story, ہونے, فوری, کردیا, پاکستان, پشاور, نیوز, نظر, مقصد, منتقل, مطابق, افراد, استعمال, جائے, دھماکہ, دھماکے, دی, روز, شمالی, شخص, عوام, علاقے, صوبے, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی بدامنی، مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ 19 ماہ سے وزیراعظم کی توجہ کی منتظر (چونکا دینے والی رپورٹ) گلاب خان خبریں 4 08-09-11 02:04 PM
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 18-06-10 04:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger