واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور، 2سال قبل اغواءہونیوالے افغان قونصل جنرل رہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-10, 05:14 AM   #1
پشاور، 2سال قبل اغواءہونیوالے افغان قونصل جنرل رہا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 14-11-10, 05:14 AM

عبدالخالق فراحی اغواءکاروں سے رہائی پانے کے بعد افغان فوج کے پاس پہنچ گئے‘ خاندانی ذرائع

پشاور(این این آئی)پشاور سے 2سال قبل اغواء ہونیوالے افغان قونصل جنرل عبدالخالق فراحی کو اغوا کاروں نے رہا کردیا۔ ہفتہ کو عبدالخالق فراحی کے خاندانی ذرائع نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ عبدالخالق فراحی اغوا کاروں سے رہائی پانے کے بعد افغان فوج کے پاس پہنچ گئے ہیں تاہم فوری طورپر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ عبدالخالق فراحی کی رہائی کس طرح عمل میں آئی ہے۔ عبدالخالق فراحی کو پشاور کے علاقہ حیات آباد سے 22 ستمبر 2008ء کو اغوا کیا گیا تھا اغواکاروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی جس سے ان کا ڈرائیورجاں بحق ہوگیا تھا بعدازاں اغواکاروں نے عبدالخالق فراحی کی ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے اپنی بازیابی کیلئے اغواکاروں کے مطالبات تسلیم کرنے کی اپیل کی تھی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 145
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (14-11-10)
جواب

Tags
ہفتہ, فوج, فوری, ہے۔, کیلئے, کس, گاڑی, پشاور, ویڈیو, معلوم, آئی, آباد, افغان, اپنی, این, انٹرویو, جنگ, جاری, حیات, رہائی, راولپنڈی, سال, ستمبر, طرح, علاقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سکیورٹی وجوہات، حکام کا ریمنڈ ڈیوس کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے پر غور گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:01 AM
2سال میں50ارب85کروڑکے قرضے معاف ہوئے: حکومت جاویداسد خبریں 0 24-09-10 04:13 PM
طالبان کے 2سابق گورنر فیصل آباد سے گرفتار:امریکا نے اشتراک عمل قرار دے دیا ھارون اعظم خبریں 1 19-02-10 10:58 PM
گلے شکوے ختم، 2سابق وزرائے اعظم شجاعت اور جمالی کی مکہ میں ملاقات جدہ (شاہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:41 AM
مہاجر سندھ دھرتی سے پیار کرنیوالی پرامن قوم ہے‘ شمشاد غوری عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger