واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور‘ ڈاکوﺅں نے اسلام آبادکے منی چینجرسے اےک کروڑچھین لئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-11, 06:53 AM   #1
پشاور‘ ڈاکوﺅں نے اسلام آبادکے منی چینجرسے اےک کروڑچھین لئے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 07-02-11, 06:53 AM

شاہدعزیزایک لاکھ 20 ہزار ڈالر تبدیل کرا کر واپس اسلام آباد جارہا تھا‘ جی ٹی روڈ پر ڈاکوﺅں نے آلیا
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) بلیو ایریا اسلام آباد کا منی چینجر پشاور سے آتے ہوئے جی ٹی روڈ پر دن دہاڑے لوٹ لیا گیا۔ چار مسلح نقاب پوش کلاشنکوف بردار اس سے ایک کروڑ روپے چھین کرچلتے بنے۔ شاہد عزیز نے ”جنگ“ کو بتایا کہ وہ پشاور میں ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر تبدیل کراکے واپس آرہا تھا کہ جی ٹی روڈ پر پشاور کے قریب سفید رنگ کی ایک کار نے ان کا راستہ روکا اور کلاشنکوف تان کر انہیں حکم دیا کہ کرنسی والا بیگ ان کے حوالے کردو ورنہ برسٹ مار دیں گے۔ تاجر کے مطابق اسی دوران ہی پولیس کی ایک وین قریب سے گزری مگر انہوں نے ڈاکوﺅں کا تعاقب کرنے کی بجائے اسے تھانے میں جاکر اطلاع کرنے کا مشورہ دیا۔ تاجر کے مطابق چاروں ڈاکو پٹھان تھے اور پشتو بول رہے تھے۔
ایک کروڑ چھین لئے

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,234 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 155
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کلاشنکوف, کار, ٹی, پولیس, پشاور, لوٹ, نقاب, نامہ, چار, مگر, منی, مشورہ, مطابق, آباد, اسے, اسلام, بول, تھا‘, حکم, حوالے, خصوصی, دیں, رنگ, راستہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکا کو ممکنہ انٹرنیٹ حملوں سے بچنے کے لئے سائبر جنگجوﺅں کی تلاش گلاب خان خبریں 0 07-02-11 07:02 AM
سیپ حفاظت اس کی وفاوﺅں کے بدلے سیپ میری ڈائری 3 02-02-11 12:05 AM
جامع مسجد دہلی اورسمجھوتہ ایکسپر یس پر حملے ہندوﺅں نے کیے :تفتیشی رپورٹ جاویداسد خبریں 2 26-10-10 06:53 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger