واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور‘ گرفتار امریکی کی پاکستانی بیوی نے رہائی کیلئے درخواست دائر کردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-03-11, 04:16 AM   #1
پشاور‘ گرفتار امریکی کی پاکستانی بیوی نے رہائی کیلئے درخواست دائر کردی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 02-03-11, 04:16 AM

ریحانہ کی جانب سے دائر درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج نے 4 مارچ کو مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا
پشاور (نیوزرپورٹر) تھانہ ٹاﺅن کے علاقہ فالکن کمپلیکس سے غیرقانونی قیام کے الزام میں گرفتار امریکی شہری ایرین ڈی ہیون کی ضمانت پر رہائی کے لئے سیشن کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ہے اور ایڈیشنل سیشن جج الطاف الرحمان نے 4 مارچ کو مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ قبل ازیں جوڈیشل مجسٹریٹ پشاور نے اس کی ضمانت پر رہائی کی درخواست خارج کی تھی یہ درخواست ایرن ڈی ہیون کی پاکستانی مسلمان بیوی ریحانہ کی جانب سے علی رضا ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گذار ایرن ڈی ہیون نے پاکستان میں اربوں روپوں کی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے اور وہ باقاعدہ طور پر کاروباری ویزے پر پاکستان آیا اور اس ویزے میں دو مرتبہ توسیع بھی کی جاچکی ہے جس کے لئے باقاعدہ درخواست دی گئی تھی اور اب ایک بار پھر ویزے میں توسیع کے لئے جنوری 2011 میں درخواست دی جاچکی ہے جس کا باقاعدہ ریکارڈ موجود ہے جبکہ صوبائی حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ کسی غیرملکی کو غیرقانونی قیام کے الزام میں گرفتار کرے کیونکہ یہ وفاقی سبجیکٹ ہے عدالت نے درخواست کی سماعت کے لئے 4 مارچ کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,234 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کیلئے, کورٹ, کرے, کرتے, گئی, پاکستانی, موجود, مسلمان, آیا, الزام, الطاف, بیوی, تاریخ, حکومت, درخواست, ریکارڈ, طور, طلب, علی, علاقہ, عدالت, غیرقانونی, غیرملکی, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی لیڈی ڈاکٹر حج کے آخری روز منیٰ سے غائب ہوگئی جاویداسد خبریں 5 23-11-10 11:32 AM
بیوی پاکستان گئی ہے راجہ اکرام شاعری اور مصوری 17 18-12-09 10:41 PM
بیوی پاکستان گئی ہے، جان جی عمومی بحث 29 12-07-08 10:22 AM
ایلویٹ ہیلی کاپٹرز اور فوکر ایئر کرافٹ کی پاکستان نیوی میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:55 AM
امریکہ نے پاکستان آرمی کے ایوی ایشن ونگ کو 25لڑاکا کوبراہیلی کاپٹروں کی ملکیت دے دی پاکستانی خبریں 1 22-10-07 10:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger