واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور:بجلی کی 12سے 18گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 03:10 PM   #1
پشاور:بجلی کی 12سے 18گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-10-08, 03:10 PM

پشاور…پشاور سمیت سرحد کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لوڈشیڈنگ کا دورانییبارہ سے اٹھارہ گھنٹوں پر محیط ہے۔ پشاور کے علاقوں صدر نوتھیہ ،گنج ،ورسک روڈ اور یونی ورسٹی سمیت بیشتر علاقوں میں کئی کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری ہے جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ شہری علاقوں میں بارہ سے پندرہ گھنٹوں کے لیے بجلی کی ترسیل بند کی جا رہی ہے۔ جبکہ دیہی علاقوں میں یہ دورانیے اٹھارہ گھنٹوں سے تجاوز کر گیا ہے۔ مسلسل کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے کئی علاقوں میں پانی کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے جس سے عوام کو دہرے عذاب کا سامنا ہے۔لوڈشیڈنگ کے باعث کاروباری طبقہ بھی بری طرح متاثر ہورہا ہے ۔ پشاور کے علاوہ سرحد کے مختلف اضلاع مردان چارسدہ ،نوشہرہ سمیت دیگر علاقوں میں کئی کئی گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جاری ہے۔ سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقوں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 201
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
جواب

Tags
صارفین, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیکوڈرز ارشد کمبوہ گپ شپ 3 21-02-11 08:57 PM
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
پشاور میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:12 PM
گرمیوں کے دوران کراچی میں روزانہ 4 مرتبہ ڈیڑھ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger