واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور حملہ، پاکستان میں تیسرا خاتون خودکش دھماکا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 03:25 AM   #1
پشاور حملہ، پاکستان میں تیسرا خاتون خودکش دھماکا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 12-08-11, 03:25 AM

کراچی (رفیق مانگٹ) پشاور میں ہونے والا پاکستان کی تاریخ کا تیسرا خود کش دھماکا ہوا جسے خاتون حملہ آور نے کیا۔ جمعرات کو پشاور میں دو گھنٹوں میں دو بم دھماکے ہوئے جس میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلا ک ہوئے اور 22 زخمی ہوئے۔ پولیس کےمطابق دوسرا دھماکا خاتون خود کش حملہ آور نے کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں خاتون حملہ آور کی طرف سے یہ تیسرا خود کش دھماکا ہے۔ پشاور میں خو دکش حملہ آور خاتون کی عمر17یا 18 برس تھی، جس نے 20میٹر کی دوری پر پولیس چیک پوسٹ پر ہینڈ گرینیڈ پھینکے اس کے بعد اپنے آپ کو اڑا لیا۔ پاکستان کی تاریخ میں خاتون حملہ آور کی طرف سے کیا جانے والا 25 دسمبر2010 میں باجوڑ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر خار میں عالمی ادارہ خوراک کے دفتر کے باہر لیویز چیک پوسٹ پر پہلاخود کش حملہ تھا جس میں 45افراد جاں بحق اور 72زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق تقریباً 24 سالہ خاتون حملہ آور نے پہلے ہینڈ گرنیڈ پھینکے اور پھرخود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دوسرا خودکش دھما کا جسے خاتون حملہ آور نے اپنے آپ کو اڑایا وہ 25 جون 2011 میں ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس تھانے پر ہونے والا خودکش حملہ تھا جس میں مقامی طالبان عسکریت پسندوں نے پہلی مرتبہ اپنی کسی کارروائی میں خاتون خود کش بمبار کو استعمال کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سے طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے تصدیق کی تھی کہ کلاچی تھانے پر حملہ کرنے والے خود کش بمبار میاں بیوی تھے اس حملے سے ایک ہفتہ قبل ضلع دیر میں آٹھ سالہ لڑکی کو حراست میں لیا گیا تھا جو خودکش جیکٹ پہنے پولیس چوکی پر حملہ کرنے والی تھی۔ دسمبر 2007 میں ایک خود کش حملہ آور خاتون نے پشاور چھاؤنی میں سڑک کنارے فوجی چیک پوسٹ کے قریب اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا تھا، تاہم بعد میں حکام نے کہا کہ وہ خاتون حملہ آور نہیں بلکہ دھماکا خیز مواد لے کر جارہی تھی جس کو کسی نے ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 168
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 06:03 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی رحم کرے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (13-08-11)
پرانا 12-08-11, 10:04 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : [RIGHT
نیلم خان;443[/RIGHT]633]اللہ ہی رحم کرے ۔

واقعی اللہ ہی رحم کرے۔ جس قوم کو حکم ہے کے اپنی عورتوں کو ہر طرح کا تحفظ دیں، وہی اپنی عورتوں کو خودکش حملہ آور کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجل کنول کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (13-08-11), نیلم خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 04:42 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجل کنول مراسلہ دیکھیں
[/SIZE][/COLOR]واقعی اللہ ہی رحم کرے۔ جس قوم کو حکم ہے کے اپنی عورتوں کو ہر طرح کا تحفظ دیں، وہی اپنی عورتوں کو خودکش حملہ آور کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔
اجل کنول آپ کو پاک نیٹ‌فورم کی انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہتی‌ہوں‌ امید ہے کہ آپ ک ساتھ محبتوں‌کا سفر بہت اچھا گزرے گا
براہ کرم تعارف سیکشن میں اپنا تعارف پیش کریں تا کہ باقی ممبران بھی آپ کو جان سکیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (14-08-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوارٹر, کنٹرول, کراچی, پہلی, پہلے, پولیس, پوسٹ, پاکستان, پشاور, لڑکی, چیک, اللہ, استعمال, بیوی, جانے, خود, خودکش, خودکش حملہ, خان, خبر, ضلع, طالبان, عالمی, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیسرا ون ڈے پاکستان ہار گیا قاسم شاہ کرکٹ 6 03-11-10 07:36 PM
انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:27 PM
تخفیف غربت کا عالمی دن:پاکستان کا ہر تیسرا فرد غریب قرار ابن جلال خبریں 0 17-10-08 03:26 PM
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسراون ڈے آج ہو گا ،میزبان ٹیم نئے کھلاڑی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:31 AM
عوام سے استدعا ہے!!,,,,تیسرا کنارہ…بشریٰ اعجاز خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger