واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور سے اغواکیے گئے 16 مسیحی افراد پو لیٹیکل انتظامیہ کے حوالے پشاور … پش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 08:36 PM   #1
پشاور سے اغواکیے گئے 16 مسیحی افراد پو لیٹیکل انتظامیہ کے حوالے پشاور … پش
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-06-08, 08:36 PM

پشاور سے اغواکیے گئے 16 مسیحی افراد پو لیٹیکل انتظامیہ کے حوالے
پشاور … پشاور سے اغواکیے گئے سولہ مسیحی افرادکوتحصیل باڑہ میں پو لیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کر دیاگیا۔ذرائع کے مطابق مسیحی افراد کوپشاور میں اکیڈمی بنارس آباد سے ہفتہ کو اس وقت اغوا کرلیا گیا تھا جب وہ ایک مذہبی تہوار میں شرکت کے لیے جا رہے تھے ۔ سولہ مغویوں کو آج خیبر ایجنسی کی تنظیم لشکر اسلام نے تحصیل باڑہ میں پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کردیا گیاہے۔تنظیم لشکر اسلام کے ترجمان کاکہنا ہے کہ وہ مسیحی برادری کے افراد کے ملوث نہیں ،مغویوں کو مقامی افراد نے ان کے حوالے کیا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
جواب

Tags
آج, انتظامیہ, اسلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذرا غور سے دیکھو ابرارحسین دلچسپ اور عجیب 9 21-06-09 02:37 AM
پاکستانی ڈرامہ سیریل آغوش " رند کا پسندیدہ ڈرامہ رند ڈرامہ 2 24-03-09 09:08 AM
انار ہیں ذرا غور سے دیکھو بھائی گپ شپ 17 29-10-08 05:07 PM
پشاور:مسلح افراد نے مسیحی برادری کے 25افراد کو اغواء کرلیا پشاور(ٹی وی رپو عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:46 PM
غور سے دیکھو ۔ ۔ ۔ اور بتاو J.S دلچسپ اور عجیب 20 21-05-08 11:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger