|
پشاور:مسلح افراد نے مسیحی برادری کے 25افراد کو اغواء کرلیا پشاور(ٹی وی رپو

22-06-08, 08:46 PM
پشاور:مسلح افراد نے مسیحی برادری کے 25افراد کو اغواء کرلیا
پشاور(ٹی وی رپورٹ)مسلح افراد نے پشاور سے مسیح برادری کے 25افراد کو اغواء کرلیا ہے،یہ افراد ایک گھر میں عبادت میں مصروف تھے۔ رکن قومی اسمبلی شہباز بھٹی کا کہنا ہے کہ اقلیتی برادری کے یہ افراد ایک گھر میں عبادت میں مصروف تھے،12گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے اس گھر کو گھیرے میں لیکر وہاں موجود 25افراد کو اغواء کرلیا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|