|
پشاور میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

15-06-08, 08:12 PM
پشاور میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
پشاور. . . . . پشاور میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔پشاور کے علاقوں یونیورسٹی روڈ ،صدر ،نوتھیہ ،زرگرآباد،شیخ آباد ،چوک ناصر خان سمیت دیگر کئی علاقوں میں روزانہ دس سے بارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔شہرکے بیشتر علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ لوڈشیڈنگ نے کاروباری افراد کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کے باعث ان کے کاروبار تباہ ہوکر رہ گئے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|