| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 273
|
||||
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 20
کمائي: 521
شکریہ: 0
9 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکر خدا کا کہ ان دہشت گردوں کے ارادے ناکام ہو گئے اور نمازیوں کی جانیں بچ گئیں۔ کل جنازے پر تشدّد کیا۔ آج نمازیوں کی زندگی تحس نحس کرنے کی کوشش کی۔ کیا یہ دہشت گرد لوگوں کو ہر اس عمل سے روکیں گے جسکی تا کید اللّہ نےاپنے بندوں کو کی ہے؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس اسی لیے نقصان نہیںہوا کہ بم دھماکہ ہی پھٹ گیا۔ اگر کہیںبم پھٹ جاتا تو اللہ خیر کرے ۔ خیر وہ شاید لکھنا ہوگا کہ بم دھماکے سے پھٹ گیا۔ اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیںہوا۔ لیکن سمجھ نہیںآتا اتنی ایجنسیز کے ہونے کے باوجود بھی گولیاںاور بم ختم تو کیا ہی ہوگے کم بھی نہیںہو رہے ہیں؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا سوال بہت اچھا ہے! اس موضوع پر سوچنے کے بعد دو مثاليں پيش کرتا ہوں۔ پچھلے چند دنوں ميں دو شہريوں کی وجہ سے ايک خود کش حملہ ناکام ہوا راولپنڈی ميں اور ايک حملہ ناکام ہوا فيصل آباد ميں، دہشت گرد گرفتار کر ليے گۓ اور بہت سی جانيں بچ گئيں! شايد ايجنسيز کو مدد کی ضرورت ہے شہريوں سے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سی آئی اے کے بچے ہوئے جال اور اب تک کئے گئے کام کے اثرات کچھ وقت تک تو ضرور رہیں گے۔ اور اگر خفیہ ایجنسیاں محتاط رہیں۔ اور سیاست سے بالاتر ہوکر اپنے فرائض انجام دیں تو مستقبل میں دہشت گردی ختم ہوسکتی ہے۔ کیوں کہ دہشت گردوں اور سی آئی اے کے درمیان رابطہ ختم ہونے پر اس کے اثرات بھی ختم ہوجائیں گے۔ انشاء اللہ۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
یعنی سی آئی اے کی پاکستان میں سرگرمیاں اور روابط ختم ہوتے ہی اس کے مثبت اثرات ملیں گے۔
نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہيں! یہ حملے اور بم دھماکے وہ ظالم طلبان کر رہے ہيں جو قوم کو ترقی سے روکنا چاہتے ہيں۔ بچيوں کے اسکول قبائلی علاقوں ميں تباہ ہو رہے ہيں، مسجدوں پر حملے، نماز جنازہ کے دوران خودکش حملے! "باہر کا ہاتھ؟" کيا باقی سب بے قصور ہيں؟ چاہے وہ فخر سے حملوں کی زمہ دارياں ليں یہ نہ ليں! خدا ہماری ايسے ظالمان سے جان چھڑاے!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, size, ہوئے۔, کوئی, کوشش, گرد, پہلے, پھٹ, پشاور, نقصان, نماز, ناکام, مبارک, آج, اللّہ, بم, تا, جمعے, جانی, خدا, دہشت, دھماکہ, روکیں, زندگی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|