واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور میں خود کش بم حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-07, 03:49 PM   #1
پشاور میں خود کش بم حملہ
چاچا کمال چاچا کمال آف لائن ہے 04-12-07, 03:49 PM

پشاور کینٹ کے بابر لین علاقے میں ایک خاتون خودکش بمبار نے ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔
حکام کے مطابق اس حملے میں سکیورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بابر لین جہاں خودکش بم حملہ ہوا وہ پشاور چھاؤنی کا انتہائی حساس علاقہ سمجھا جاتا ہے جہاں ریٹائرڈ اور حاضر سروس فوجی افسروں کے علاوہ شہر کے متمول افراد بڑے بڑے بنگلوں میں رہائش پذیر ہیں۔

حکام کے مطابق روایتی افغان برقعے میں ملبوس ایک خاتون ایک فوجی چیک پوسٹ کے قریب آئی اور جب اسے روکا گیا تو اس نے خود کو ایک دھماکہ سے اڑا دیا۔

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک خود کش حملہ تھا جس میں کوئی فوجی اہلکار ہلاک نہیں ہوا۔

حالیہ دنوں میں یہ پہلا موقعہ ہے جب ایک خاتون کو خود کش حملے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔

گزشتہ چند روز سے چھاؤنی کے علاقے میں معمول سے زیادہ سکیورٹی دیکھی جا رہی تھی اور کئی اضافی چیک پوسٹیں قائم کی گئی تھی۔

بشکریہ بی بی سی

 
چاچا کمال's Avatar
چاچا کمال
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 432
Reply With Quote
چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (16-10-08)
جواب

Tags
پوسٹ, خودکش, دھماکہ, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger