واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور میں دھماکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-11, 12:07 AM   #1
پشاور میں دھماکہ
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 12-06-11, 12:07 AM

پشاور کی خیبر سپر مارکیٹ میں دو دھماکے
متعدد افراد زخمی
مزید رپورٹ آرہی ہے

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 12:13 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی، کہاں سے خبر آرہی ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 12:16 AM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,239
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک ایسی خبروں سے بچائے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 12:23 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ جانےکتنی ماؤں کےکلیجےچھلنی ہوں گے
سام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 12:25 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
فیصل بھائی، کہاں سے خبر آرہی ہے؟
فیصل بھائی کو جیو سے اور جیو کو پشاور کی سپر مارکیٹ جہاں دھماکے ہوئے وہاں سے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 12:27 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایکسپریس نیوز کے مطابق اب تک 5 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 12:27 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
فیصل بھائی، کہاں سے خبر آرہی ہے؟
سارے ہی چینلز سے علاوہ پی ٹی وی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 12:30 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

5 جاں بحق 25 زخمی کی رپورٹ آچکی ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ زخمیوں کو بھی ہمت و استقامت دے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 12:35 AM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,239
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے تو اب تک سرفراز کی چیخیں سنائی دیتی ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 01:37 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو پورا ملک ہی اس دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے لیکن پشاور میں تو حد ہوگئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 01:51 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اناللہ واناالیہ رجعون
سام آف لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 12:15 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک ایسی خبروں سے بچائے
خبروں کا آنا ضروری ہے ۔ اللہ پاک ایسے حالات سے بچائے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 12:28 PM   #13
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تقریبا 40 کے قریب افراد شہید ہو گئے ہیں ۔۔جبکہ 101 کے فریب زخمی ہوئے ہیں ۔۔
پولیس خودکش دھماکے کہہ کر بری الذمہ ہو گئی ہے۔۔
آخر کب تک ہم پرائی لڑائی میں اپنے لوگوں کو مرواتے رہیں گے ؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-06-11), ھارون اعظم (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 07:36 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ جو دہشت گردی کی فضاء ہے، اللہ سب پاکستانیوں کو اس سے نجات دلائے۔ دوستو، ان لمحات میں صرف اللہ کو یاد رکھو اور انشا اللہ ہر رات کے بعد دن ہے۔ امید مت چھوڑن
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 07:38 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
یہ جو دہشت گردی کی فضاء ہے، اللہ سب پاکستانیوں کو اس سے نجات دلائے۔ دوستو، ان لمحات میں صرف اللہ کو یاد رکھو اور انشا اللہ ہر رات کے بعد دن ہے۔ امید مت چھوڑیں
یہ جو دہشت گردی کی فضاء ہے، اللہ سب پاکستانیوں کو اس سے نجات دلائے۔ دوستو، ان لمحات میں صرف اللہ کو یاد رکھو اور انشا اللہ ہر رات کے بعد دن ہے۔ امید مت چھوڑیں
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصل, کہاں, گے, پاک, پشاور, ورحمتہ, نیوز, ماؤں, مارکیٹ, مطابق, آرہی, افراد, ایسی, اللہ, الرحمٰن, بھائی،, بسم, خیبر, خبر, خبروں, دھماکہ, دھماکے, رپورٹ, زخمی, سپر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger