واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور:پخہ غلام ميں دھماکہ، کالعدم تنظيم کے امير سميت 3 افراد جاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-12, 07:51 PM   #1
پشاور:پخہ غلام ميں دھماکہ، کالعدم تنظيم کے امير سميت 3 افراد جاں بحق
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 30-01-12, 07:51 PM

پشاور:پخہ غلام ميں دھماکہ، کالعدم تنظيم کے امير سميت 3 افراد جاں بحق
Date : 1/30/2012 5:55:00 PM Updated at 17:55 PST
پشاور … پشاور کے نواحي گاو?ں پخہ غلام کے زير تعمير مکان پر خود کش حملے ميں خيبر ايجنسي کي کالعدم انصار الاسلام کے امير حاجي اخونزادہ سميت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دھماکے ميں دو بچوں سميت 8 افراد زخمي بھي ہوئے ہيں. زخميوں کو ليڈي ريڈنگ اور ديگر اسپتالوں ميں منتقل کرديا گيا ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق 5 زخميوں کي حالت تشويشناک ہے ،جن کي جان بچانے کي کوششيں کي جارہي ہيں، دھماکے ميں مزيد ہلاکتوں کا بھي خدشہ ہے. ڈي سي او پشاور سراج احمد خان کے مطابق پخہ غلام ميں حاجي اخونزادہ کے زير تعمير مکان پر خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑاليا جس کے نتيجے ميں انصار الاسلام کے امير حاجي اخونزادہ داماد سميت جاں بحق ہوگئے. ان کا کہنا تھا کہ کارروائي کالعدم تنظيموں کے درميان اختلافات کا نتيجہ ہوسکتي ہے. نمائندہ جيو کے مطابق پوليس نے تصديق کي ہے کہ دھماکہ خود کش تھا اور جائے وقوعہ سے خود کش حملہ آورکے کچھ اعضا بھي ملے ہيں. پوليس ذرائع کے مطابق خود کش حملے ميں 3 کلو دھماکہ خيز مواد استعمال کيا گيا ، دھماکے کي آواز کئي کلو ميٹر دور تک سني گئي. پوليس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب مزدور مکان کي تعمير ميں مصروف تھے، زخميوں ميں 2بچے اور مزدور بھي شامل ہيں.
http://www.jang.net/urdu/update_details.asp?nid=33216

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 74
Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 02:46 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پشاور خود کش دھماکے کا ايک اور زخمي دم توڑ گيا،ہلاکتيں5ہو گئيں
Date : 1/31/2012 11:40:00 AM t
پشاور… پشاور ميں گزشتہ روز ہو نے والے خودکش بم دھماکے کا ايک اور زخمي ليڈي ريڈنگ اسپتال ميں چل بساجس کے بعد دھماکے ميں جاں بحق ہونے والوں کي تعداد پانچ ہو گئي ہے. ليڈي ريڈنگ اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپشاور کے نواحي علاقے پخہ غلام ميں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد 8 زخميوں ک اسپتال منتقل کيا گيا تھا جن ميں سے 5 کي حالت تشوش ناک تھي ايک زخمي رات کو دم توڑ گيا تھا جبکہ 28 سالہ سعد محمد ذخموں کي تاب نہ لا تے ہو ئے آج چل بسا. اسپتال انتظاميہ کے مطابق 6 زخميوں کو طبي امداد کے بعد فارغ کر ديا گيا جبکہ 2 زخمي اب بھي زير علاج ہيں جنہيں انتہائي نگہداشت کي وارڈ ميں طبي امداد فراہم کي جا رہي ہے.
http://www.jang.net/urdu/update_details.asp?nid=33322
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمران خان كي حمايت حب علي ميں كي جا رہي ہے يا بغض معاويہ ميں شمشاد احمد سیاسی رائے شماری 60 06-03-12 12:52 PM
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں بزم خیال شاعر مشرق علامہ اقبال 1 31-03-11 10:55 AM
بيت الخلاء ميں انسان جنوں كى آنكھوں سے كيسے چھپ سكتا ہے ؟ بنت آدم علوم حدیث 0 02-04-10 04:33 PM
بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار Atia jamali بچوں کی تعلیم و تربیت 20 05-11-09 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger