واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور کے سکول طلبہ کی وزیرستان میں فوجی جوانوں کے ساتھ عید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-09, 05:06 PM   #1
پشاور کے سکول طلبہ کی وزیرستان میں فوجی جوانوں کے ساتھ عید
حیدر حیدر آف لائن ہے 29-11-09, 05:06 PM

وانا (جنگ نیوز) پشاور کے سکول طلبہ نے عیدالاضحی جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے اہلکاروں کے ساتھ منائی اور انہیں عید کے تحائف بھی دیئے۔ سکولوں کے طلبہ آپریشن راہ نجات میں حصہ لینے والے پاک فوج کے جوانوں کے پاس رزمک پہنچ گئے، طلبہ نے جوانوں کو عید کی مبارک باد دی اور انہیں پھول اور تحائف پیش کئے۔ طلبہ کا وزیرستان میں عید منانے کا مقصد گھروں سے دور اگلے محاذوں پر برسر پیکار فوجی جوانوں کا حوصلہ بڑھانا تھا۔ طلبہ کے مطابق قوم کے بچوں کو فوجی جوانوں پر فخر ہے۔ طلبہ جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین بھی گئے اور پاک فوج کے اہلکاروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر طلبہ فوجی جوانوں میں گھل مل گئے۔ پاک فوج کے جوانوں کے مطابق وہ دہشت گردی کے خاتمے اور قیام امن کے لئے پرامید ہیں۔

::::::::::کاش ہمارے رہنما بھی یہ حوصلہ کر سکتے :::::::::::::::::::::

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Student (01-12-09), عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 05:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک فوج زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
Student (01-12-09), حیدر (29-11-09)
جواب

Tags
پھول, پاک, پشاور, نیوز, موقع, آپریشن, بچوں, عید, عیدالاضحی, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی معیشت کی بھیانک صورتحال، اقتصادی ٹیم نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا گلاب خان خبریں 0 25-12-10 08:18 AM
وزیروں کی عیاشیاں فیصل ناصر خبریں 3 25-09-10 11:41 PM
نوجوانوں کا مستقبل خطرہ میں ۔وزیر خزانہ کے ساتھ مذاکرات ناکام۔ چھ یونیورسٹیوں کی بندش کا خدشہ جاویداسد خبریں 0 18-09-10 03:34 PM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
جنوبی وزیرستان میں 29 بچوں کے والدین کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی خواہش ابن جلال خبریں 1 16-07-08 02:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger