واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پشاور: ہشت نگری میں بم دھماکا،متعدد افراد زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-08, 07:49 PM   #1
پشاور: ہشت نگری میں بم دھماکا،متعدد افراد زخمی
تفسیر حیدر تفسیر حیدر آف لائن ہے 24-11-08, 07:49 PM

پشاور کے علاقے ہشت نگری میں زوردار دھماکے کے نتیجہ میں9افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس میں سے4زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ اسپتال میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکا تکیہ سنگھان کے علاقے میں ایک امام بارگاہ میں ہوا۔ایس پی سٹی پشاور کے مطابق ٹائم بم مسجد کے متولی کے کمرے سے ملحق بیت الخلاء میں رکھا گیا تھا ۔آئی جی سرحد نوید ملک نے کہا ہے کہ دھماکا شدید نوعیت کا نہیں تھااوریہ بم نصب کیا گیا تھا خود کش حملہ نہیں تھاتاہم دھماکے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔وزیر اعلیٰ سرحد امیر حیدر خان ہوتی نے ہشت نگر ی کے امام بارگاہ میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیاہے ۔جبکہ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مشیر داخلہ رحمن ملک نے مذمت دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاکی ہے۔

 
تفسیر حیدر's Avatar
تفسیر حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 234
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (24-11-08)
پرانا 24-11-08, 09:57 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پشاور: ہشت نگری میں بم دھماکا،متعدد افراد زخمی

افسوسناک خبر ہے ۔

میں‌اپنے آفس میں‌نہیں‌ورنہ تصاویر اور تفصیلی خبر شیئر کردیتا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (26-11-08)
جواب

Tags
ٹائم بم, وزیراعظم, منتقل, مسجد, امیر, اعلیٰ, تصاویر, جلد, حکم, خان, خبر, صحت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا: مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی، کویت: فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں 30 زخمی گلاب خان خبریں 0 20-02-11 05:34 AM
وادی جہلم - مسافر بس دریا میں جا گری 10 ہلاک متعدد زخمی محمدعدنان خبریں 4 06-08-10 07:16 PM
ایرانی صدر محمود احمدی نژاد قا تلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، متعدد افراد زخمی عدنان دانی خبریں 9 05-08-10 07:59 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
سکھر : پنجاب اور کراچی کے درمیان چلنے والی متعدد ٹرینیں روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger