| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 119
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالبان کے خلاف خبریں لگانے سے پہلے پنٹاگون سے کنفرم کرلیں
آپ پرانے ایجنڈے کو لئے پڑے ہیں یہاں دنیا بھر سے اپیلیں کی جارہی ہیں کے طالبان کو مذاکرات پر آمادہ کیا جائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (21-12-11), نبیل خان (22-12-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جوش جذبات میں آپ یہ بھول گئے ہیں کہ میری خبر کا نفس مضمون پاکستان سے متعلق ہے اور آپ بات کر رہے ہیں افغانستان کے بارے میں۔ سوال گندم جواب چنا۔
Last edited by A Nawaz Khan; 21-12-11 at 03:10 PM. وجہ: Typo |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوجی پھر تو آپ نے بے پر کی اڑائی ہے
پاکستان کے وزیر داخلہ تو طالبان کا شکرہ ادا کرتے نہیں تھک رہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دیکھیے، جب کوئی "بی با" ہو جاتا ہے تو پھر تو تعریف ہوتی ہی نا۔ یہ ایک اچھی بات ہے کہ طالبان نے پھر مزہب کے نام پر دہشت گردی نہیں کی، یا اپنی شدت پسندی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ بھئی جب الٹی گنگا بہے گی تو حیرانگی تو ہو گی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ بھی اسقدر مثبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو تعریف تو بنتی ہے۔ جیسے چمڑے کی صنعت میں کام کرنے والا اگر عطر کے بازار سے گزرے تو آپ کیا کہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھا ئی صاحب، دہشت گردی ایک غلط عمل ہے، شدت پسندی ایک غلط فکر ہے طالبان اب مزاکرات چاہتے ہیں تو جناب، فیصل صاحب ہم نے نہیں کہا تھا کہ ان تلوں میں تیل نہیں ہے، مزاکرات کے بغیر طالبان کے پاس کوئی چارہ ہی نہیں ہے
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب امریکہ ہی تو ہے اس تباہی کا ذمعہ دار ۔ ۔ ۔ چاہے امریکہ کے بندے تباہ کریں یا امریکہ خود تناہ کرے ۔ بات تو ایک ہی ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ۔ سبحان اللہ، کیا دور کی کوڑی لائے ہیں آپ؟ اپنی اس لاجواب تحقیق کو ثابت کرنے کے لئے آپ نے کو ئی ثبوت یا ریفرنس پیش نہ کیا ہے اور نہ ہی کو ئی تجزیہ فرمایا ہے، صرف لٹھ مارنے کے انداز میں اپنا نادر شاہی حکم فرما دیا ہے ؟ اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اس " دو لفظی" باکمال ، سازشی تھیوری کو بغیر کسی ثبوت و ریفرنس کے تسلیم کر لیا جاوے؟ واہ جی واہ۔ ویسے لگتا ہے امریکہ بھی خاصا گیا گزرا ملک ہے ، اس نے اپنے ایجنٹ / بندے بنائے، سکول تباہ کئے اور صرف آپ کو اطلاع فرما دی؟ سوچنے کی بات ہے صرف آپ ہی کیوں؟
کیا خوبصرت انداز ہے اپنے پیارے طالبان کا دفاع کرنے کا؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تھریڈ سکولوں پر حملے کے متعلق ہے لیکن فیصل بھائی اور نبیل بھائی نے اس تھریڈ سے متعلقہ ایک کمنٹ بھی نہیں کیا، شاید ایسے لگتا ہےکہ دونوں کو سکولوں کے تباہ ہونے پر کوئی افسوس نہیں۔
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | iqbal jehangir (23-12-11) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیکیورٹی فورسز نے جوابی حملے عسکریت پسندوں کے 9 ٹھکانے اور 20 سے زیادہ عسکریت پسند مار دیے | کلمہ حق | خبریں | 1 | 17-11-11 05:59 PM |
| عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے اور 16 عسکریت پسند مار دیے جبکہ 12 زخمی ہو گئ | کلمہ حق | خبریں | 0 | 16-11-11 12:44 AM |
| میری پسندیدہ ترین | حنا خان | گپ شپ | 30 | 12-05-11 04:05 PM |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |