واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب، غیرالحاق شدہ دو میڈیکل کالجوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-11, 05:32 AM   #1
پنجاب، غیرالحاق شدہ دو میڈیکل کالجوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 08-09-11, 05:32 AM

لاہور (نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر پرائیویٹ سیکٹر کے دو میڈیکل کالجوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروا دیئے ہیں جبکہ دو پرائیویٹ میڈیکل کالجز کا الحاق ختم کرنے کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں یہ احکامات وزیراعلیٰ پنجاب نے اس حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں جاری کئے جس میں پنجاب میں غیر الحاق شدہ یا متنازع پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے مسئلے پر غور کیا گیا۔ تفصیلی بحث مباحثہ کے بعد یہ طے پایا کہ قانونی طور پر بغیر کسی استثنا کے تمام میڈیکل کالجز کا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور سے الحاق ضروری ہے لہٰذا اس کی پابندی نہ کرنے اور داخلوں کے اشتہارات شائع کرکے غیرقانونی عمل کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر امینہ عنایت میڈیکل کالج شیخوپورہ اور عذرا ناہید میڈیکل لاہور کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروا دیئے گئے ہیں جبکہ دو اداروں کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے ساتھ الحاق ختم کرنے کے نوٹسز دے دیئے گئے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:07 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کئے, پایا, پابندی, یونیورسٹی, یا, لاہور, ناہید, اداروں, بحث, تمام, جنگ, جاری, حکومت, حکم, حوالے, خلاف, ختم, دے, راولپنڈی, ساتھ, ضروری, طور, عنایت, غیرقانونی, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
مسلمانوں کے آئیڈیل ! اور ہمارے حکمران....mir afsaraman umalbaneen اپکے کالم 2 04-04-11 11:11 PM
بالوں کے میڈیکل تجزئیے سے دل کے دورے کی پیشن گوئی ممکن ہوگئی! جاویداسد خبریں 0 10-09-10 12:08 PM
حکومتی اہلکار بےنظیر کی موت سے قبل اسپتال سے میڈیکل ریکارڈ لے کر چلے گئے، ڈاکٹروں کا انکشاف شیخ ہمدان خبریں 0 01-01-08 08:02 PM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger