واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب اسمبلئ کا اجلاس آج ہوگا، شبھاز شریف رکنیت کا حلف لیں‌گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-06-08, 12:39 AM   #1
پنجاب اسمبلئ کا اجلاس آج ہوگا، شبھاز شریف رکنیت کا حلف لیں‌گے
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 06-06-08, 12:39 AM

گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج) صبح 9 بجے طلب کر لیا۔ میاں شہبازشریف اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے
وزیٹرز گیلری نہ ہونے کے با عث ارکان اسمبلی اپنے مہمانوں کو اجلاس میں نہ لائیں۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی ہدایت
لاہور ۔۔۔۔۔۔پنجاب اسمبلی کا اہم اجلاس (آج) جمعہ کو صبح 9 بجے طلب کر لیا گیا ہے جس کی صدارت سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب رانا محمد اقبال خان کریں گے۔ گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین 1973ء کے آرٹیکل 109 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے مذکورہ اجلاس طلب کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اجلاس میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 48 بھکر ll سے بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے ممبر صوبائی اسمبلی و مرکزی صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہبازشریف اپنے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے جمعرات کے روز اے پی پی سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اجلاس کے انعقاد کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی کے ہائوس میں جگہ کی قلت کے باعث مہمانوں کی گیلری کو معزز اراکین کیلئے مخصوص کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ گیلری میں پریس اور الیکٹرانکس میڈیا کے نمائندے بھی اپنے فرائض کی سرانجام دہی کیلئے موجود ہوتے ہیں اس لئے گیلری میں مہمانوں کے بیٹھنے کیلئے کوئی گنجائش نہ ہے۔ انہوں نے تمام معزز ممبران صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ وزیٹرز گیلری میں گنجائش نہ ہونے کے باعث اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے وقت اپنے مہمانوں کو ہمراہ نہ لائیں تاکہ بعدازاں کسی قسم کی بدنظمی سے بچا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اجلاس کے تمام شرکاء سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی سٹاف سے بھی بھرپور تعاون یقینی بنائیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 12:46 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پنجاب اسمبلئ کا اجلاس آج ہوگا، شبھاز شریف رکنیت کا حلف لیں‌گے

اچھا لکھا ھے اپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-06-08)
پرانا 06-06-08, 07:18 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پنجاب اسمبلئ کا اجلاس آج ہوگا، شبھاز شریف رکنیت کا حلف لیں‌گے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھا لکھا ھے اپ نے۔
تھریڈ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-06-08)
جواب

Tags
great, پاکستان, پسند, مکمل, مقابلہ, محمد اقبال, آج, اسلامی, جواب, خان, سٹاف, صوبائی, صبح, صدارت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تورات اور انجیل میں‌نورِ ھدایت میاں شاہد علوم قرآن کریم 6 02-11-08 04:48 PM
یوم دفاع جمہوریت: مسلم لیگ ن کے ملک بھر میں‌مظاہرے اور ریلیاں ابن جلال خبریں 0 12-10-08 08:25 PM
کویت میں‌ریت کا طوفان میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 10 01-07-08 10:47 AM
دبئی میں‌ریت کا طوفان ابو عمار گپ شپ 1 01-10-07 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger