واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب اسمبلی میں بہاولپور کو علیحدہ صوبہ بنانے کی قرار داد جمع کرا دی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-11, 04:50 PM   #1
پنجاب اسمبلی میں بہاولپور کو علیحدہ صوبہ بنانے کی قرار داد جمع کرا دی گئی
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 10-08-11, 04:50 PM

پنجاب اسمبلی میں بہاولپور کو علیحدہ صوبہ بنانے کی قرار داد جمع کرا دی گئی ہے ۔۔

قرارداد مسلم لیگ ضیا کے شاہد انجم نے جمع کرائی ۔۔۔ جس میں کہا گیا ہے کہ لسانی بنیاد پر صوبہ بنانے کی کوششیں قومی مفاد کے منافی اور ملکی یکجہتی کے لئے خطرہ ہیں
۔ سرائیکی صوبے کا مطالبہ بہاولپور کی بحالی جدوجہد کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے۔۔ نئے صوبے کے قیام سے پہلے بہاول پور کی صوبائی حیثیت بحال کی جائے

۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس قرارداد کو مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی کی علیحدہ صوبے سے متعلق قرارداد کے مقابلے میں جمع کرایا گیا ہے۔۔ اور اسے مسلم لیگ ن کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 160
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔۔, کہنا, کوششیں, گئی, پہلے, قیام, قومی, قرارداد, لیگ, نقصان, مکمل, ملکی, متعلق, مسلم, اسے, اسمبلی, حاصل, خطرہ, دی, شاہد, ضیا, علیحدہ, صوبہ, صوبے, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت نے ستلج میں پانی چھور دیا،ضلع قصور میں ایمرجنسی نافذ جاویداسد خبریں 0 24-08-10 06:33 PM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:30 PM
انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر6.2ریکارڈ کیاگیا ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:33 PM
بینظیر بھٹو کی شہادت،خیر پور میں انتخابی صورتحال پیپلز پارٹی کے ہمدردوں میں اضافہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:57 AM
صوبائی حکومتیں ہر قسم کے حالات میں امن قائم رکھنے کی ذمہ داری پوری کریں،نگراں وزیراعظم خرم شہزاد خرم خبریں 0 02-01-08 08:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger