|
پنجاب: اشتہاریوں ،مجرموں اور دہشتگردی میں ملوث افراد کی فہرست طلب

13-04-08, 08:25 AM
پنجاب: اشتہاریوں ،مجرموں اور دہشتگردی میں ملوث افراد کی فہرست طلب
لاہور..................آئی جی پنجاب نے اشتہاریوں ،مجرموں اورمختلف سیاسی اورمذہبی تنظیموں کے ایسے افراد جوکہ دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ہیں کی فہرست طلب کرلی ہے۔اطلاعات کے مطابق آئی جی پنجاب نے چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے بھر کے ڈی سی اوزسے ایسے افراد جوکہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں یا اشتہاری ہیں ،ان کی مکمل فہرست طلب کرتے ہوئے ایسے لوگوں کی کڑی نگرانی کاحکم دیاہے ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|