واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب بار کونسل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور اعتزاز احسن کی رکنیت معطل کر دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-10, 03:43 PM   #1
پنجاب بار کونسل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور اعتزاز احسن کی رکنیت معطل کر دی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 02-10-10, 03:43 PM

2010 : اکتوبر-02
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بار کونسل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ محمد شریف،ان کے دونوں بیٹوں اور داماد ، وزیر قانون پنجاب اور حامد خان گروپ کے 11 سینئر وکلا ءکے بار رومز میں داخلے پر پابند ی عائد کر دی ہے اور ان کے لائسنس معطل کر دیے ہیں۔جن سینئر وکلا ءکے باررومز پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں وکیل رہنما حامدخان، چوہدری اعتزاز احسن، سابق صدر ہائیکورٹ بار جسٹس (ر) ناصرہ جاوید، صدر سپریم کورٹ بار قا ضی انور اور جسٹس (ر) طارق محمود اور اطہر من اللہ شامل ہیں۔پنجاب بار کونسل نے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ ، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس خواجہ محمد شریف ، ان کے دو بیٹوں خواجہ بلال ، خواجہ لطیف اور داماد اظہر حمید کے بھی باررومز میں داخلے پر پابندی اور وکالت کے لائسنس معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 160
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), مرزا عامر (02-10-10)
پرانا 02-10-10, 07:45 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لڑو خوب لڑو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مار مار کر ایک دوسرےکا بھرکس نکال دو!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-10-10)
پرانا 02-10-10, 08:08 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لڑو خوب لڑو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مار مار کر ایک دوسرےکا بھرکس نکال دو!!!!
اتنا غصہ
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گئی, پابندی, ڈیسک, وزیر, قانون, لاہور, چیف, محمود, محمد, اللہ, اطہر, بلال, بار, جسٹس, حامد, خواجہ, خان, دی, دیے, رہنما, رانا, سپریم, سابق, عائد, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اعتزاز کا الیکشن میں حصہ لینا وکلا برادری کا فیصلہ ہے، جسٹس طارق عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
پرویز مشرف جائیں گے اور افتخار چوہدر ی چیف جسٹس کی کر سی پر بیٹھیں گے،اعتزاز احسن عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:28 AM
اعتزاز ، کرد، جسٹس طارق کو دو روز میں رہا کر دیا جائیگا، وزیر داخلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:07 AM
اعتزاز احسن بھاری اکثریت سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخباعتزاز احسن بھاری اکثریت سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 08:31 AM
وکلاء تحریک فوجی آمریت کے خاتمے تک جاری رہے گی، اعتزاز احسن عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger