واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب سے سرحد کو آٹے کی ترسیل بدستور بند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 01:33 PM   #1
پنجاب سے سرحد کو آٹے کی ترسیل بدستور بند
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-04-08, 01:33 PM

پنجاب سے سرحد کو آٹے کی ترسیل بدستور بند
پشاور…وزیر اعظم کی جانب سے آٹے کی بین الصوبائی نقل وحمل پر پابندی اٹھانے کے اعلان کے باوجود پنجاب سے سرحد کو آٹے کی ترسیل اب تک بندہے۔پشاور فوڈگرین ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر احمد فراز نے جیونیوز کو بتایا کہ سرحدکے آٹا ڈیلرز نے پنجاب کی فلور ملز سے آٹا خریدنے کے لئے رابطہ کیا،تاہم انہوں نے آٹا فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے۔احمد فراز کے مطابق پنجاب کے ملز مالکان کا موقف ہے کہ صوبائی انتظامیہ کی طرف سے سرحد کی فلور ملز کو آٹے کی فروخت پر عائد پابندی ابھی ختم نہیں کی گئی ہے۔احمد فراز نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اعلان پر عملدرآمد کے لئے مناسب اقدامات کریں تاکہ آٹا ڈیلرز پنجاب کی فلورملز سے آٹا خرید سکیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 272
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, فراز, پاکستان, وزیراعظم, انتظامیہ, احمد فراز, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جاپان کے منفرد تہوارحنا مستوری کا احوال ام غزل عورت کہانی 1 13-11-11 04:42 PM
ابھی خطرہ بدستور منڈلارہا ہے گلاب خان اپکے کالم 0 29-12-10 05:52 AM
کراچی: ہلاکتیں گیارہ، حالات بدستور کشیدہ کنعان پاکستان میں دہشت گردی 3 02-02-10 08:42 PM
قائد اعظم کا تاریخی خطاب دستور ساز اسمبلی Real_Light 14اگست 1 05-08-09 05:01 PM
خط استوا (Equator) برابر طارق راحیل عمومی سائنس 4 14-02-09 11:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger