واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: پنجاب:قومی وصوبائی نشستوں پر106 خواتین میدان میں :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-07, 04:07 PM   #1
::: پنجاب:قومی وصوبائی نشستوں پر106 خواتین میدان میں :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 26-12-07, 04:07 PM

لاہور۔۔۔۔۔۔ عام انتخابات میں پنجاب سے قومی اورصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 106 خواتین مرد امیدواروں کے مقابلے میں الیکشن لڑ رہی ہیں۔آٹھ جنوری کو ہونے والے الیکشن کے لئے پنجاب میں بیگم عابدہ حسین ،فوزیہ بہرام ،ڈاکٹر فردوس عاشق ، صغریٰ امام ،شہناز جاوید ،حناربانی کھر اور تہمینہ دولتانہ سمیت قومی اسمبلی کیلئے 54اورپنجاب اسمبلی کیلئے72خواتین انتخابی میدان میں اتری ہیں ۔ پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کیلئے گیارہ خواتین ،مسلم لیگ ق نے آٹھ ،مسلم لیگ ن نے چھ اورایم کیوایم نے چار خواتین امیدواروں کوپارٹی ٹکٹ دیاہے جبکہ26خواتین آزاد امیدوار ہیں ،پنجا ب اسمبلی کیلئے72خواتین امیدواروں میں مسلم لیگ ن نے دس ،مسلم لیگ ق نے سات ،پیپلز پارٹی نے چار اورایم کیوایم نے دو خواتین امیدواروں کوپارٹی ٹکٹ دیا ہے جبکہ باقی آزاد امیدوار ہیں۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 333
Reply With Quote
جواب

Tags
خواتین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راستوں میں اک نگر آباد ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 24-06-08 09:56 AM
الیکشن2008:خواتین کی مخصوص 128نشستوں پر284 امیدوارمدمقابل ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:03 AM
ملک بھرمیں قومی وصوبائی اسمبلی کاکوئی امیدوار بلامقابلہ منتخب نہیں ہوا عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:46 AM
خواتین کی مخصوص نشستوں پر 22 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:59 AM
کراچی میںآ ج63 امیدواروں نے قومی وصوبائی اسمبلی کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger