واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب میں اشتہاری ملزموں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 12:02 PM   #1
پنجاب میں اشتہاری ملزموں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 23-04-08, 12:02 PM

پنجاب میں اشتہاری ملزموں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع
لاہور.......پنجاب کابینہ نے اپنے پہلے اجلاس میں محکمہ بلدیات کا تمام ریکارڈ سیل کرکے اس کا آڈٹ کرانے اور امن و امان کے قیام کے لئے کریک ڈاؤن کے فیصلے کئے ہیں،جبکہ شادی بیاہ میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے۔پنجاب کابینہ کا پہلا اجلاس وزیر اعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ کی زیر صدارت لاہور میں ہوا۔جس کے بعد وزیر قانون رانا ثنااللہ اور وزیر خزانہ تنویر اشرف کائرہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی اداروں میں پچھلے دونوں ادوار میں بے پناہ کرپشن کی گئی اس لئے بلدیاتی اداروں کا ریکارڈ سیل کر کے ان کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم جاری ترقیاتی منصوبے نہیں روکے جائیں گے ، انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے صوبے بھر میں اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاؤن کیا جائے گا اور خصوصاً چوہدری برادران کے آبائی شہر گجرات کو فوکس کیا جائے گا کیونکہ یہ شہر اشتہاریوں کی جنت بنا ہوا ہے، انہوں نے بتایا کہ گندم اور آٹے کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کیا جائے گا ،جبکہ ہوٹلوں اور شادی ہالوں کو وارننگ دی گئی ہے کہ شادی بیاہ میں ایک سے زائد ڈش پیش کرنے پر انکے خلاف سخت کارروائی ہو گی ،کابینہ نے نگران حکومت کی طرف سے تبادلوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, آپریشن, اعلیٰ, دوست, شہر, صورتحال, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قطر کے صحرائوں میں آم کے درختوں نے پھل دینا شروع کر دیا وجدان خبریں 1 13-10-10 05:16 PM
جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 2 04-08-10 02:19 PM
7 ملکوں کے خفیہ اداروں نے بے نظیرکے قتل سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردیں ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:32 AM
سرکاری اسکولوں میں دو شفٹیں شروع کرنے کا منصوبہ عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger