واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی، رینجرز طلب:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 01:53 PM   #1
:::پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی، رینجرز طلب:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 11-01-08, 01:53 PM

لاہور۔۔۔۔حکومت پنجاب نے محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال بہتر رکھنے کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کرتے ہوئے رینجرز طلب کر لی ہے اورفوج کوہائی الرٹ رہنے کی ریکوزیشن دے دی ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب خسرو پرویز خان نے جیونیوز کے نمائندے امین حفیظ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یکم محرم الحرام سے ہی پنجاب بھر میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے اوررینجرزکے دستے طلب کر لئے ہیں۔ اس کے علاوہ وزارت داخلہ سے کہاگیا ہے کہ حکومت پنجاب کہیں بھی کسی بھی مقام پر ایک گھنٹے کے نوٹس پر فوج طلب کر سکتی ہے۔ مجالس میں داخل ہونے والے تمام افراد کی میٹل ڈٹیکٹر کے ذریعے تلاشی لینے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔سیکرٹری داخلہ پنجاب کا کہناتھا کہ وہ عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
جواب

Tags
موٹر سائیکل, ممکن, حکم, خان, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈبل سواری پابندی، عوام کے لیے عذاب ALI-OAD پاکستان میں دہشت گردی 3 22-07-10 10:04 AM
ڈبل سواری،!!!!!!! عبدالرحمن سید قہقہے ہی قہقے 0 13-10-08 12:51 PM
قراآنی خطاطی، سورۃ الفاتحہ میاں شاہد علوم قرآن کریم 15 19-05-08 11:27 AM
قومی اسمبلی، پارلیمانی راہداریوں میں عدلیہ کی بحالی کا سوال زیرگردش عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:03 AM
کراچی میں تقریبات کی منسوخی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14روپے کمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger