واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب میں گیس کی لو ڈشیڈنگ سو چی سمجھی سکیم کے تحت کی جارہی ہے :شہباز شریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 07:12 PM   #1
پنجاب میں گیس کی لو ڈشیڈنگ سو چی سمجھی سکیم کے تحت کی جارہی ہے :شہباز شریف
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 15-12-10, 07:12 PM

15 دسمبر 2010
لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبا ز شر یف نے کہا ہے کہ صو بے کی صنعتیں بند کر نے کی سا زش ہو رہی ہے کیونکہ تمام صوبوں میں دو دن کی گیس لو ڈ شیڈنگ کے معا ہد ے کے باوجود صرف پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔لاہور میں میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ُانہوں نے دبئی میں قیا م کے دوران ایسی خبریں سنی تھیں کہ پنجاب میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے صنعتیں بند ہیں جس کے باعث ہزاروں مزدور بے روز گا ر ہو گئے ہیں اورصنعتوں کی بندش پنجا ب کے خلاف سو چی سمجھی سا زش ہے ۔ اُنہوں نے بتایا کہ دس دن پہلے وفا قی وزیر بر ائے پیٹرولیم نو ید قمر ،وفاقی سیکریٹر ی اور متعلقہ حکام سے میٹنگ ہو ئی تھی جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ چاروں صوبوں میں دو دن کی لوڈ شیڈنگ ہو گی لیکن اِس وقت صر ف پنجاب میں گیس لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے کیونکہ کسی اور صوبے میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 63
Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, پہلے, وفا, ڈیسک, وقت, وجہ, وزیر, قمر, لو, لوڈ, میڈیا, میاں, متعلقہ, محمد, ایسی, اعلیٰ, بے, خلاف, دبئی, روز, سنی, شریف, صوبوں, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس پی کے، کے ایڈمنسٹریٹر سے انٹرویو ایڈیٹر شمارہ 1 09-02-11 06:12 AM
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا The Great شعر و شاعری 1 14-12-10 01:05 PM
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 7 24-04-09 12:55 AM
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا چیتا چالباز شعر و شاعری 2 19-01-09 10:43 PM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger