| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 351
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کرے کہ ایسا ہو جائے یعنی موبائل ڈیڈ ہو جانے والا۔ یقین مانیے بہت بیزار کر دیا ہے اس نا معقول آلے نے۔مجبوری ایسی ہے جان بھی نہیں چھڑوا پا رہے۔ اللہ شہباز شریف کو جزا دے گا اگر وہ مکمل طور پر بند کروا دے اس نامعقول در فتنی کو
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
لیکن ایسا ہونے سے بیرون ممالک مقیم افراد کے لیے زیادہ پریشانی ہو جائے گی، وہ اپنے گھر والوں کی خیریت سے کیسے آگاہ ہوں گے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار پہلے بھی ہو جاتی تھی۔ ہم پاکستانی ہمیشہ سے ہی باہر آتے جاتے رہتے ہیں۔
مان لو بھائی ۔ ۔ ۔ کم از کم میری تو جان چھوٹ لینے دو۔ مان جاؤ نا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بدر بھائی میرے والا کام کریں فون کو سائلنٹ پر لگا دیں جس سے کالز پر آپ کی توجہ کم ہوجائے گی
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا پتھر والا فارمولا بھی اپنا کر دیکھا ۔ ۔ ۔ موبائل کو کچھ ہوا ہی نہیں۔ میں تین فٹ تو کیا گھر کی چھت پر کھڑے ہو کر پتھر پھینکا تھا ۔ ۔ ۔ مگر نامعقول کو کچھ بھی نہیں ہوا۔ آپکا فارمولا غلط ہوا |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی میں تو موبائل فون ٹاورز اپنی بجلی خود جنریٹر سے پیدا کرتے ہیں پیپکو یا کے ای ایس سے انھیں بجلی فراہم نہیں کی جاتی ۔۔
پنجاب میں پیپکو سے بجلی سپلائی ہوتی ہے ۔۔ جبھی کراچی میں ایسی کسی پابندی کے بارے کوئی خبر نہیں آئی ۔۔۔ اس کے باوجود لوڈ شیڈنگ نے برا حال کیا ہوا ہے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اچھا!!!!میں نے تو سنا تھا کہ کراچی میں بجلی بہت سستی ہے فی گھر 1200 روپیہ ریٹ فکس ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی یہ موبائل بند کرا دو یا میرے پاس ایک اور اچھا آئیڈیا ہے،
![]() کال بہت مہنگی کر دو کہ عام آدمی استعمال ہی نہ کر سکے جان چھوٹ جائے گی اس موبائل سے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فون, کانفرنس, گی۔, پیر, پاکستان, یوسف, والی, وزیراعظم, قیادت, قومی, لاہور, موبائل, منتقل, ماہ, اپنے, اخبارات, تین, توانائی, جون, جاری, حکم, دیگر, رضا, شمسی, شمسی توانائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈوئل کور اور کور2 ڈیو پروسیسرز میں کیا فرق ہے؟ | فرحان دانش | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 27-06-09 12:17 PM |
| انٹرویو میں کامیابی کیسے حاصل کی جائے؟ شاندار کیرئر کی ابتدا کےلئے چند شاندار | کشورناہید | کیرئر کی راہنمائی | 2 | 29-07-07 10:45 PM |