واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب پولیس نے جی ایچ کیو حملے کی اطلاع 15جولائی دے دی تھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 01:41 PM   #1
پنجاب پولیس نے جی ایچ کیو حملے کی اطلاع 15جولائی دے دی تھی
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 11-10-09, 01:41 PM

پنجاب پولیس نے جی ایچ کیو حملے کی اطلاع 15جولائی دے دی تھی

Attached Thumbnails
punjab-police-informed-about-g.h.q-attack.jpg  


 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 01:43 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے پولیس والوں کی ابھی تک یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ انہیں ہر بات کا پہلے سے معلوم بھی ہو جاتا ہے اور یہ کچھ کرتے بھی نہیں ہیں اور اتنی قیمتی انسانوں کا ضائع بھی۔

کیا کہنے پاکستانی پولیس کے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 02:06 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
مجھے پولیس والوں کی ابھی تک یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ انہیں ہر بات کا پہلے سے معلوم بھی ہو جاتا ہے اور یہ کچھ کرتے بھی نہیں ہیں اور اتنی قیمتی انسانوں کا ضائع بھی۔

کیا کہنے پاکستانی پولیس کے
انہوں‌نے بتا دیا یہ بھی ان کی بہت مہربانی ہے۔۔۔۔ انہوں نے لگتا ہے ستارہ شناس رکھے ہوئے ہیں جو بتا دیتے ہیں ورنہ یہ تو صِرف تنخواہیں لینے کے لئے ہی ہیں۔۔۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 02:33 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو معلوم ہو جاتا ہے کہ کہاں کہاں کیا ہونا ہے، کس نے کرنا ہے اور اس کو پہلے سے گرفتار کرنا عمل میں نہیں لایا جاتا، کیا بات ہے پولیس کی
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 02:37 PM   #5
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کہنے پولیس کے
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 02:38 PM   #6
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ تو معلوم ہو جاتا ہے کہ کہاں کہاں کیا ہونا ہے، کس نے کرنا ہے اور اس کو پہلے سے گرفتار کرنا عمل میں نہیں لایا جاتا، کیا بات ہے پولیس کی
اپنی بساط کے مطابق پولیس کام تو کرتی ہے دو چار ناکے لگا دینا۔ ڈبل سواری پر پابندی لگا دینا۔ لیکن دہشت گرد اتنے منظم ہیں کہ ہماری پولیس کے قابو سے باہر ہیں۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پاکستانی, معلوم, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کوئٹہ : فائرنگ سے ریلوے پولیس اہلکار ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل سمیت 2 افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:58 AM
لاڑکانہ: ریلوے تھانہ سے کلاشنکوف،2 ایم پی فائیو گنیں چوری،3 پولیس اہلکار گ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:58 AM
کراچی،نائن زیرو پر تعینات پولیس کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکی ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:39 AM
سانحہ 12مئی :پولیس محفوظ مقامات پر تھی ،اس کیخلاف ایکشن کیوں نہ لیا جائے ،سند ھ ہائیکورٹ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:28 AM
جیو کی بند ش کیخلاف مظاہر ے،فیصل آباد اور کوئٹہ میں صحافیوں پر پولیس کا تشدد،متعدد زخمی در جنوں کی گرفتاری و رہائی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger