واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-03-10, 09:17 PM   #1
پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 19-03-10, 09:17 PM

پنجاب پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف تعاون کیلئے اخبارات میں شائع کرائے گئے اشتہار میں سنگین غلطی کا انکشاف ہواہے۔پنجاب پولیس کی جانب سے اخبارات میں دہشت گردی کیخلاف عوام سے تعاون کی اپیل کا اشتہار شائع کرایا گیا ، جس میں پنجاب پولیس کے مونوگرام کی جگہ پنجاب پولیس بھارت کامونو گرام شائع ہوگیا ہے۔ پنجاب پولیس بھارت کے مونوگرام میں تری مورتی بنی ہوئی ہے جبکہ پنجاب پولیس پاکستان کے مونوگرام میں ستارہ بنا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں جب آئی جی پنجاب طارق سلیم ڈوگر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مونوگرام صحیح دیاتھایہ پرنٹنگ کی غلطی ہوئی ہوگی،واقعے کی تحقیقات ہورہی ہیں، دیکھناہے غلطی کہاں ہوئی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہپنجاب پولیس پاکستان اورپنجاب پولیس بھارت کامونوگرام ایک جیساہے،ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بھارت سے نظریاتی اختلاف توہے، تاہم یہ سب غلطی سے ہوا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت میں24 جنوری میں حکومت کی جانب سے ایک اشتہار شائع کرایا گیا تھا ، جس میں بھارتی ایئر چیف کی جگہ سابق پاکستانی ایئر چیف ایئر مارشل تنویر محمود احمد کی تصویر شائع کردی گئی تھی۔ آج پنجاب پولیس نے بھی اس سے ملتاجلتا ’کارنامہ‘ سرانجام دے کر ثابت کردیا ہے کہ’ ہم کسی سے کم نہیں‘۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
پرانا 19-03-10, 09:38 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,860
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھارت نے اپنا میڈیا اس قدر اور اس طرح استعمال کیا اور کر رہا ہے کہ ہمیں پتہ ہی نہیں رہتا کہ ہم پاکستانی کون کون سی بھارتی حرکات کرتے ہیں ، اور ہم پاکستانی مسلمان کون کون سی حرکات بھارتی ہندووں والی کرتے ہیں ، انا للہ و انا لیہ راجعون ۔ و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
jang, ہیں،, کیخلاف, کرتے, کردیا, گئی, پولیس, پاکستان, پاکستانی, وضاحت, چیف, آئی, آج, احمد, اشتہار, بھارت, تری, تصویر, ثابت, خلاف, دے, سوال, عوام, غلطی, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممتاز قادری کے والد سمیت5 بھائی پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لئے گلاب خان خبریں 0 05-01-11 06:39 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
ایک اندھا پولیس میں بھرتی ہونے کے لئے گیا۔۔ The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-10-09 11:49 AM
سردار پولیس میں بھرتی ہوگیا The Great قہقہے ہی قہقے 0 11-10-09 05:23 PM
:::‌بھارتی آسام میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ،8 افراد ہلاک::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger