واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب:پی پی ، ن لیگ میں مصالحتی محاذ آرائی جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-08, 05:57 PM   #1
پنجاب:پی پی ، ن لیگ میں مصالحتی محاذ آرائی جاری
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 11-09-08, 05:57 PM

پنجاب:پی پی ، ن لیگ میں مصالحتی محاذ آرائی جاری
لاہور: پنجاب میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا مل کر چلنا نہ صرف دونوں جماعتوں کے مفاد میں ہے بلکہ دونوں کی سیاسی مجبوری بھی ہے۔ مرکز میں حکومت کے قیام اور پرویز مشرف کی رخصتی تک مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کے ساتھ رہی لیکن صدارتی انتخابات کے مرحلے پر اپنی سیاسی بقا کیلئے مسلم لیگ ن نے اپنے راستے جدا کرلئے۔

صدارتی انتخابات کے بعد پنجاب میں سیاسی تبدیلی کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں۔ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے بیانات سے تلخی کا تاثر ابھرا اس دوران آصف علی زرداری کی طرف سے کشیدگی سے گریز کے اشارے بھی ملے لیکن گورنر پنجاب نے چوہدری برادران سے ملاقات کی ہے جس سے مصالحتی کہانی کے رنگ پھیکے پڑنے لگے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں پنجاب میں حکومت سازی پر بھی غور کیا گیا۔ سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ مرکز میں مضبوط حکومت کے باوجود پیپلزپارٹی کیلئے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہٹانا آسان نہیں، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے مصالحانہ عزم کے باوجود پنجاب میں محاذآرائی بدستور جاری ہے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, اعلیٰ, زرداری, علی, صدارتی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ن لیگ لانگ مارچ چاہتی ہے، انہیں رائیونڈ چھوڑ کر آئینگے:پی پی پنجاب گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:25 AM
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کےلئے ن اور ق لیگ کی عدالتی کمیشن کی حمایت، پی پی کی مخالفت گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:04 AM
باب : اس بارے میں کہ کبھی ظہر کی نماز عصر کے وقت تک تاخیر کر کے پڑھی جا سکتی ہے ھارون اعظم صحیح البخاری 0 26-04-10 10:27 PM
فرشتہ نہیں، غلطیاں ہوئی ہوں‌گی،پی پی پی نے زیادتی کی، ارباب غلام رحیم ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:37 PM
ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سرکاری ملازم کیخلاف انکوائری جاری رکھی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger