واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنجاب کی صنعت کو گیس کی فراہمی بند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 06:53 PM   #1
پنجاب کی صنعت کو گیس کی فراہمی بند
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 15-12-10, 06:53 PM

پنجاب میں تاحکم ثانی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ صنعتوں کے مالکان کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورت حال برقرار رہی تو دیہاڑی دار مزدور کے گھر میں فاقے شروع ہو جائیں گے اور رہی سہی انڈسٹری کا بھٹہ بیٹھ جائے گا۔ صنعت کاروں نے یہ انتباہ بھی کیا ہے کہ صنعتوں کو سپلائی بند ہونے سے امن و امان کا مسئلہ بھی پیدا ہوسکتا ہے۔
گیس کا دبائو کم ہونے اور سردی بڑھنے کے ساتھ ہی گھریلو صارفین کے لئے بھی مشکلات کھڑی ہوگئی ہیں اور بعض علاقوں میں محض اتنی گیس آرہی ہے جس سے صرف ''دم'' لگایا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب سی این جی پمپوں پر بھی گیس کا پریشر بہت ہے۔ پانچ سو روپے کی گیس ڈلوائیں تو وہ عملاً اڑھائی سو روپے کی نکلتی ہے۔ صنعتوں کی بندش سے لاکھوں مزدور بے روزگار ہو جائیں گے اور صنعت کار ٹھیک کہتے ہیںکہ ان کے گھروں میں فاقے ڈیرے ڈال دیں گے۔
کیا حکومت اس مسئلے سے نمٹ پا ئے گی؟ ہمارے خیال میں نہیں کیونکہ ایک دو بارشیں ہوگئیں تو یہ مسئلہ زیادہ شدت اختیار کر جائے گا اور ہر حوالے سے معیشت پر ضرب لگے گی۔ گاڑیوں کے لئے سی این جی نہ ہونے سے پہیہ بڑی حد تک جام ہو جائے گا۔ صنعتیں بند ہونے سے لاکھوں مزدوروں کے گھروں کا چولہا ٹھنڈا پڑجائے گا اور گھریلو صارفین کو یا تومٹی کا تیل جلانا پڑے گا یا ایل پی جی گیس کے سلنڈرز لینے پڑیں گے۔ یعنی زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوگا اور حکومت گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کچھ نہ کر پائے گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 49
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوسکتا, ہے۔, گھر, گے, گئی, گا۔, گزشتہ, متاثر, این, انڈسٹری, انتباہ, اتنی, بے, جام, جائیں, جائے, حال, دی, دیں, زندگی, سال, شروع, صنعت, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئی ایس آئی چیف کے خلاف مقدمہ: کیس کی سماعت کیلئے امریکی عدالت نے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گلاب خان خبریں 0 24-12-10 03:03 AM
کرائےکے بجلی گھر: سماعت چھبیس اکتوبر کو ahadar002 خبریں 1 23-10-10 03:26 PM
بینظیر قتل کیس کی سماعت ملتوی ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:09 PM
ہربھجن سنگھ کیس کی سماعت آج ہوگی، میچ ریفری عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 06-01-08 07:45 AM
نگراں حکومت آئی ایس آئی نے نہیں صدر پرویز نے بنانی ہے، شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger