واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پندرہ فیصد ریفا ر مڈ جی ایس ٹی کا مسو دہ منظور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-10, 11:44 PM   #1
پندرہ فیصد ریفا ر مڈ جی ایس ٹی کا مسو دہ منظور
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-10-10, 11:44 PM

2010 : اکتوبر-26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی نے پندرہ فیصد ریفارمڈ جی ایس ٹی کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ سی این بی سی کے مطابق حتمی رپورٹ بحث کے لئے مسودے کو قومی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ریفارمڈ جی ایس ٹی کا نفاذ یکم جنوری 2011ءسے ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ٹیکسوں پر ہر طرح کی چھوٹ ختم کردی جائے گی اور مختلف شعبوںمیں مقامی اشیاءپر صفر ریٹنگ کا علم ختم ہو جائے گا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 104
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, گا۔, ٹی, پیش, یکم, یوسف, ڈیسک, وزیر, قومی, منظور, مختلف, مطابق, آباد, این, اسمبلی, اعظم, بی, بحث, جائے, ختم, دی, سید, طرح, علم, صفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:24 AM
سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل جاویداسد خبریں 0 23-10-10 04:32 PM
کرپشن میں سو فیصد اضافہ حیدر خبریں 1 09-05-10 02:23 PM
سبسڈی ختم‘ جی ایس ٹی 16 فیصد، بجلی مہنگی ہو جائے گی عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:06 PM
خدا کے لئے“ کی کامیابی کا سو فیصد یقین تھا،ایمان علی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 26-10-07 06:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger