واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پندرہ مئی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-08, 10:04 AM   #1
پندرہ مئی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 14-05-08, 10:04 AM

اسلام علیکم
عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ۔ پاکستان میں 15مئی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نئی مخلوط حکومت کے قیام کے بعد یہ تیسرا متوقع اضافہ ہوگا۔ تفصیل کے مطابق عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوچکا ہے جس کی وجہ سے 15مئی کو پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ موجودہ مخلوط کے قیام کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چوتھا متوقع اضافہ ہوگا۔ قبل ازیں یکم مئی کو بھی پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ ہوچکا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پسے ہوئے طبقے کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں جو کہ پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے سے عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو جائیں گی۔
شکریہ 5 ٹی وی

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 255
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, موجودہ, متوقع, مخلوط, آدمی, اسلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس گلاب خان خبریں 2 08-01-11 03:16 AM
کل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ALI-OAD خبریں 1 31-10-10 03:28 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر اڑھائی روپے تک کمی کا امکان گلاب خان خبریں 10 05-07-10 02:43 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ھارون اعظم خبریں 3 01-02-10 08:33 AM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ! نیلم خان خبریں 3 07-09-09 12:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger