واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پنڈی ایکسپریس پھر پٹری سے اتر گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-10, 11:21 PM   #1
پنڈی ایکسپریس پھر پٹری سے اتر گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 08-06-10, 11:21 PM

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلہ میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری ہے قومی کرکٹرز نے صبح کے سیشن میں جم ٹریننگ جبکہ شام کے سیشن میں بیٹنگ ،بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی فاسٹ بائولر شعیب اختر (پنڈی ایکسپریس )گھٹنے کی تکلف کے باعث بائولنگ میں‌حصہ نہ لیا۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے چیف کوچ وقار یونس ۔کوچ اعجاز احمد عاقب جاوید اور ٹرینر ڈیوڈائر کی زیر نگرانی میں بیٹنگ بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی سیاسی اثر ورسوخ پر قومی اسکواڈ میں‌شامل ہونے والے فاسٹ بائولر شعیب اختر نے گذشتہ روز بائولنگ پریکٹس نہ کی صرف فیلڈنگ اور کیچ پریکٹس میں حصہ لیا تاہم اس دوران ان کی اننگ بھی زیادہ نہیں‌تھی اور پریکٹس کے دوران فاسٹ بائولر نے اپنے گھٹنے پر نیک چڑھا رکھا تھا۔ذرائع کے مطابق وہ پریکٹس کے دوران گھٹنے میں تکلیف محسوس کررہے ہیں تاہم امکان ہے کہ فاسٹ بائولر ایشیا کپ کے ابتدائی میچوں میں شرکت نہ کرسکیں گے یاد رہے کہ ایشیا کپ 15جون سے 25جون تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 10جون تک لگے گا اور ٹیم 12جون کو سری لنکا روانہ ہوگی
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 138
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-06-10), نیلم خان (08-06-10)
پرانا 08-06-10, 11:26 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان سے یہی امید کی جا سکتی ہے اور اب تو پنڈی کا نام بھی ڈوبتا نظر آ رہا ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, گے, گئی, گا۔, پاکستان, وقار, قومی, لیا۔, لاہور, چیف, مطابق, اپنے, اتر, اثر, احمد, جون, جائے, جاری, رکھا, روز, سری لنکا, شام, عاقب, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راولپنڈی ایکسپریس نے ٹریک پر آتے ہی دہلی کو کچل دیا محمدعدنان کرکٹ 3 16-05-08 08:23 PM
آئی پی ایل میں‌شمولیت راولپنڈی ایکسپریس کو گرین سگنل مل گیا محمدعدنان کرکٹ 1 12-05-08 01:31 PM
جھنگ فیصل آباد روڈ پر ریلوے پھاٹک پر روہی ایکسپریس ٹرالر سے ٹکرا گئی عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:17 AM
::: کراچی ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں،درجنوں مسافر جاں بحق ::: ابو کاشان خبریں 0 19-12-07 10:29 AM
آخری ون ڈے میں راولپنڈی ایکسپریس کی شرکت پاکستان کیلئے رسک ہے،گریم اسمتھ عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 10:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger